چالیس جواہر پارے

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 36 of 178

چالیس جواہر پارے — Page 36

36 جوارح کے اعمال کو حاصل ہوتا ہے۔حق یہ ہے کہ جس قوم کے افراد کو یہ نعمت حاصل ہو جائے یعنی ان کا دل اور ان کا دماغ اور ان کے ہاتھ پاؤں ٹھیک رستہ پر چل پڑیں اس کی ترقی اور اس کے لئے نعمتوں کے حصول کو کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔