بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 95 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 95

! حصہ اول خر خب ۹۵ مجربات نور الدین بلا در مادر مغز اخروٹ کنجد باریک کر کے بوراک سر سرخ یہ بوڑھے اور موٹے آدمیوں میں مجرب ہے ایک عورت کو اس علاج سے پاؤں تکا درد اور غم رحیم بر مر رہے تھے وہ بھی رفع ہو گئے تھے مغزی به دانہ زیرہ سفید، کشنیز، آب اطریفل میں ملا کر کھرل کریں اور نزلہ زکام اور امساک دکھانسی میں دیں فائدہ کمزور آدمیوں کو متبل ضرور دنیا ہے ان کو زردہ بیضہ نیم بریاں پر دار چینی ڈال کر یا حریرہ ہیں اور اگر ہے لوگوں کو استعمال ہوریں تو شربت موڑیوں یا معجون برش ایک سرخ سے کہ سرخ تک دیں یا کچلہ سرخ افیون تیم سرخ کھانا فائدہ ہے۔نسخه دیا تو نما - پوست بعد خشخاش۔۔اعدد آب ، بیر میں جوش دیں پھر صاف کر کے مصری ملا۔کر قوام کرو اور مصری کی طرح جمالہ یہ بازاری دیا تو ز ا ہے۔رید و مرا یک تم تولد امیروں کا دیا قوما - اس میں مغز کرد مغز بادام مغز تربوز خشخاش یکیشنز اور باشره ماشه میترا له مع عربی ہر ایک ۶۰ ماشر زعفران ماشه بعنبر باشه ، مشک ماشته، درش نفره تولہ ، ڈال دیں تو امیروں کا دیا تو را بن جا دے گی اس کو غریب لوگ خشک اور امیر لوگ عرق گاؤں زبان کے ساتھ کھا سکتے ہیں شرکت نیفتہ : - مدار بھی ہے اور قبض کشا بھی۔اس کی ترکیب گل بنفشه به توله پوشش دے کر شکر نری ایک سیر میں تقرام دیں یہ شربت بنفشہ ہے کز در سردالوں کو داره لاله اجوائن خراسانی سیاست تنم منصوره الله زعفران می باشہ کی گولیاں بقدر ایک سرخ دنیا مفید ہے اگر نزلہ سخت ہووے تو افیون تو لہ اس میں ملالہ اگر مریضی امیر مونو د ماشہ عنبر ملالہ۔نسواروں میں۔چاول بشیر عشرہ سات بار مدیرہ کر کے اس کی نسوار بے نظیر ہے یا تمہا کو ۲۱ مار زعفران مار لونگ کے عدد کی عمدہ نسوار ہے دیگر مغزشاخ گوزن چھٹانک بشیر عشیر میں مدبر کر کے آگ دو۔پھر آپ کنوار گندل میں اتر کر کے تو اگ دو خوراک ایک سرخ شہد اور آب ادرک میں اکسیر ہے فائدة : - ضعف میں خشخاص۔گندم بھگو کر اس کا شیرہ نکال کر آگ پر جوش دیں اور اردن خود یا آردوین به راستہ ملا کہ جزیرہ بنا دیں۔پھر الانچی خورد میصری با رام بلا کر بات کو پلانا بھی مفید ثابت ہوا ہے۔نکته : - بہت دیر تک بھوکا اور پیاسا رکھ کر قلمی شورہ پانی سے کھلانا بھی مفید ہے۔:- اور باب پنجم در امراض لب - محلین یا سروی لیوں کی اور عام بیماریاں۔اگر حرارت سے ہو تو کھیرے کی جھاگ رکھا کا ٹکڑا جب ایک دوسرے سے رگڑتے ہیں۔تو اس پہ بھاگ جاتی ہے آپ بازنگ، آپ کا شتی لگانا اگر برورت سے ہو۔تو شک روغن گل لگاتا۔اگر ہیوست سے ہو تو روغن بادام۔روغن کدو سفیدی مبیضہ مرغ لگانا۔اگر رطوبت سے سچ تو سفیدہ مرد ا سنگ لگانا۔