بیاضِ نورالدّین — Page 83
مقداری مجربات نور الدین نتو القرنیه ایبینین و دبیران ۵۵ و اسباب : - قدما مرتے ریاح لکھا ہے۔مگر عصبی جوکش ہوتا ہے علاج :۔وہ ادویہ دیں جس سے ریاح ٹوٹیں۔مثلاً با دیان گیره اجر است و غیره تسکین اعصاب کریں - نبورعین ۵۶ میں قصد اور سہیل کے بعد شیاف ابھی ڈالنا مجرب و مفید ہے یعنی اندر سب بڑھا دے کمون المده ۵۷ علاج : مسہل کے بعد انسی اور میتھی کا لعاب ڈالنا قروح العین ۵۸ اسباب :- ضربه - سقطہ۔رید شدید یا ادویہ آنکھ کی موٹی ہوں علاج :- سرد ادویه قبل تنقیہ دنیا پھٹکڑی۔ہلدی۔رسونت کا ضماد کرنا سلوشن ڈالنا۔کاشک سلوشن نرم ڈالنا۔غبار دھواں سے پری نیز رہے۔اس کے اقسام :۔جو اخلاط محرقہ سے پیدا ہوتے ہیں وفان لینی و سوئیں کی شکل نظر آتی ہے سحاب : یعنی پہلے ابر کی طرح نظر آر ہے تمام ہو گا ڑ تھے ابو کی طرح نظر آوے۔قائم ہو گھٹا ٹوپ سیاہ بادل کی طرح ہو۔کلیل۔جو سیاہی کے گرو زخم نظر آر نے متوفی جو اون کی طرح نہ خم نظر آوے نمائیر ، گھرا ہوتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں۔- اول :- جاورسی که رقم باجه یا کتنی طرح نظر آوے روھ : مسماری : یو سیخ کی طرح گہر ا نظر آوے شوھر حاضری جو گھوڑے کی سم کی طرح کچھ لیا اور ذرا ٹیڑھا اور تھوڑا پھوڑا ہوتا ہے v چہارم : - اختراقی جیسے جلی ہوئی چیز ہوتی ہے علاج : تنقیہ کرنا۔کان کے پچھے یاکنپٹی پر جونک لگانا۔پیچھے لگانا۔دل کا علاج کرنا مورمر ج وہ جو کیری کے سر کی طرح قرینہ میں ایک بھاری معلوم ہوتا ہے علاج : مسہل کرنا۔چکنائی سے پر ہیر کہ نا حمام سے پرہیز کرنا۔اصلاح مزاج کرنا