بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 50 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 50

حصہ اول مجربات تصدر الدين بھی کم ہو جاتی ہے اس مرض کے پیدا ہونے کے پہلے انسان دل اور طاقتوں کا بڑا نو مشمند ہوتا ہے اور بڑی محنتیں کرتا ہے عرض حریقیں بن جاتا ہے۔اساب اب :- دماغی بیماریاں بہت بڑھنا پڑھانا۔تنہائی میعشق جد ب جاه به غنیہ کو برا ضروری اور سندیدہ تعلقات کا کم ہو جانا ده م و غم بند ہو تا کسی پہنے والی چیز کاملاً پسینہ۔فیض۔بواسیر تکبیر تے۔فصید مچھنٹوں کی عادت ، پچوٹ ، کانوں کی بھاریاں انکے کا رکھا۔انشا کی سوزش ورداشت - جریان بنا کسی رطوبت ما شراب ، بھنگ ، افیون۔قہوہ ، چاہ کی کثرت۔فائدہ : طوق ڈالنا۔مارنا۔زنجیر ڈالتا۔نیز سهیل دنیا گرم ادویہ دنیا۔ٹھنڈے پانی میں ڈالنا مصفرا ثابت ہوا ہے السی ہی مریض کی مخالفت کرنا۔علاج : کام میں لگا دنیا۔ریاضت کرانا سفر کرانا۔سرد ونانا بہوش کرانا۔صفائی رکھنا کھلکے مکان میں رکھنا۔خواب آور ادویہ دینیار رفع قبض کرنا۔مریض کے ساتھ موافقت کرنا۔سوزشوں میں اصل سبب کا علاج کرو اور مقصد پر جونکیں لگاؤ۔اور بلیٹر لیس گرون تسکین دتیا ہے ابورائڈ آف ٹیا سیم ۲ برتی۔برومائیڈ آف پتاسیم درتی مسکن ہے اور نوستنی مالیخولیا میں قبل الہ نوبت کو نہیں مفید ہے ، اور ٹنکچر دیکھی ٹینس ۵ باوند ضعف قلب میں مجرب ہے سنگ نصف رقی اور مشک دو مگر الگ الگ استعمال کراؤ اور تقریبات معدہ مروہ غریب کو افسنسین ایک ماشہ سے ۳ ماشہ ایک سمیرا شیر میں صبح شام دیں۔گرم مزاجوں ہیں :۔املی ، اونجا رے کا زلال ماء الشعیر، ایون پر رقی کے ساتھ ما والمحبين المناس کا خفیف مسہل مفید ہے اور بعض حالتوں میں قصد بھی مفیبار ثابت ہوا ہے۔سرد مزاجوں میں : گل کپاس کی گلقند مجنون سے نجاح باشد۔قصد ما الجبر ونیلا صادم باشه و در حد میں حل کہ کے دنیا مفید ہے۔دیگر افتیمون به ماشه لیله سیاه باشه۔فکر ملا کر ماء الجبن کے ساتھ دنیا بہت قسموں میں مفید ہے، دیگر :۔پہلے صافن کا قصد کرتے تھے پھر ہفت اندام کا پھر ستار کی 4 ماشہ مصبر - اسارون افتیموں بسفائج برگ اک ہر ایک دو تولہ گلسرخ ۲۱ ماشہ ہوتی ۱۴ ماشہ یا خر با ہیں موتی کا سیپ ۱۴ ماشه - لاجورد اما نه عنبربو ماشه مشک ۳ ماشه بھیڑ کے دودھ کے کھوتے ہیں ان سے پانچ گنا کھانڈ اور یہ اردو یہ ملا دیوی خوراک ۵ ماشہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔- دیگر : - ریٹھ سرخ - مشک له سرخ روغن زرد میں حل کر کے ناک میں ٹپکا دیں دیگر اخستین ماشہ گل گاو زبان سه ماشه گل سرخ باشه کرده باشه مصطگی ۲ ماشہ دانہ الائچی کلاں ماشہ۔طلبا شیر ماشد باریک کر کے خوراک ہم ماشہ۔بعرق کیوڑہ ہم تو یہ بہت مقید ہے جن کو دورہ سے مالی جویب ہو ان کو دورہ سے پہلے سر در وستوتا ہے ان کے تالو پر تھوڑے سے کچھ لگاؤ پھر رنگ پشت کے انڈے کی زردی۔زعفران ۳ ماشہ۔پارہ تین روز تا گو یہ لو ہمارا تخریہ : کا ڈور ائل۔مارول پل دنیا بہت مفید ہے اور جس کو یہ ہضم نہ ہو سکے اس کو سکاٹ ایکشن پلانا۔روغن ل کی مالش کرنا اور ہڈیوں کی یخنی دنیا بے نظیر ہے۔علاج مالیخولیا - مع ماء الجبن ایک پار سے شروع کر کے تین پاؤ دودھ تک۔ہم روز یک پلانا رات کو گلقند- گل کپاس تولہ تیرے پھر شربت گل کپاس ۱ تولہ۔اگر نیند نہ آوتے تو پتاسیم برومائیڈ ھے رقتی پانی میں حل کر کے رات کو دنیا۔ت مگر یہ معجون گرم بہت ہے