بیاضِ نورالدّین — Page 416
مجربات نور دین ۲۱۶ 1- بلیک مینور علامات - قارورہ کی سیاہی اور تے اور اجابت کی سیا ہی سے پہچانا جاتا ہے۔علاج : علیمات کے ساتھ کریں۔ملکہ پیاسی تائیٹ ڈاس۔اگرین، اسپرٹ ایتھر نائیٹ نہ پر ڈرامہ یو اس بیو یا ایسی ٹیٹس ۱۵ بوند - نائیٹرو میوری ایک ایسیڈ ڈل ڈرام کیف و اثر ادونس چار چار گھنٹہ کے بعد دیں۔پھر ایفرو ینگ ڈرافٹ سویلین اور بعض طبائع میں اور بعض موقع پہ بجاتے مدارات کے مسہل کی نومل گرین۔سوڈا گرین۔گھنٹہ گھنٹ کے بعد پانچ وقفه دبیر ۱۲- د لویا ڈنڈی فیور علامات - وجع المفاصل اور سرخ پھنسیوں اور پیٹھے کے درد سے پہچانا جاتا ہے۔۔علاج۔نے اور مسہل۔کنٹی نیوڈ فیور علامات چہرہ کی سرخی ، رواہ انتفاع اور آواز کا برا معلوم ہونا۔بدن کا ٹوٹنا۔پیٹھ کا دردہ کرنا۔متلی اور تھے اور تنفس بزیان ، صداع - اسباب - تبدیل موسم ، نفرت کی گرمی - نمرود، افکار ما شراب آسکان ، بد ہضمی ،قبض ، بہت کھانا۔علاج۔سر پھر ٹھنڈا پانی ڈالنا کنپٹی پر جونک لگوانا مسہل قوی دینا۔لازم تیوں میں اگر زبان بہت مہیلی ہو تو سمجھو کہ مریض اور سرمن دونوں قوی ہیں۔تھے دینا۔مسہل کروانا۔پھر سرد پانی دینا۔سنیلومتر کا میداند زلالین دنیا تیرید کرنا۔عورتوں کا دودھ سر پہ مانا۔آئیزن قدمی کرتا۔عشقی میں کنپٹی پر جونک لگانا ، گردن کے پیچھے ماسٹر لگانا یا سر کی چھوٹی پر بلیسٹر لگانا۔بلکہ دونوں پر۔اگر معدود کھیر دیگر اعمال استانہ رریہ میں اجتماع خون ہو، توچند کپڑے ترک کے فقرات انتظہیر پر اور نسلی کی