بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 358 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 358

مجربات فوردین حصہ دوم ٦٦- بول الفراش :- علاج۔بکری کا گھر جلا کر تولہ، کندر ۳ ماشہ کرنجوہ ۶ ماشہ سرمہ ساکر کے ۳ ماشہ رات کو کھلانا اور ۳ ماشہ صبح۔مسان یعنے اٹھا۔گلو، طباشیر، دانہ الائچی کلاں زہرمہرہ خطائی، نارجیل دریائی۔جدوار ، عود، صلیب اعود بلسان، مراح سیاه امور جو شیرین مغز زیره سفید پیر مغز کر نخود کو نیل نیم گل سرخ - براده صندل سفید و سرخ۔بیج پھر چھٹہ کلاں، زعفران خالص ہر ایک ۶ ما مشتر، مشک خالص ۳ ماشہ - سوق گلاب خالص ڈال ڈال کر ایک ہفتہ کھول کریں۔اور باخبرہ کے برا ہر گھر یہاں بنا دیں۔خوراک ایک گولی صبح و شام ہمراہ شیرہ برگ تلسی بز۔اس کے ساتھ راچھا تیل کی مالش تمام بدن پر کریں۔اگر بچے کو بیجار زیادہ ہو۔تو تخم تلسی، ست گلو۔الائچی کلاں مساوی گول بقدر موعہ صبح و شام۔