بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 348 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 348

خیر بات نور دین طباشیر ماشہ۔تو بیا ئے سبز پریاں رتی - کا نور ماشہ باریک کر کے دھوڑ نا۔کہا کہ بریاں ، اور شہد لگا کر پھر کاربالک نوش اور بوریکسی موشن سے دھر کہ شکر اسٹیل اور گلیسرین لگانا۔ایڈیٹر نے اپنے بچہ پہ مجرب پایا ہے۔اس کے ساتھ کیوڑہ اور گاو زبان پلانا چاہیے۔کا فور ہو ماٹر کینو ماشہ۔الا یکی ماشہ قلمی شوره مانه کلاب ۲ ماشہ۔تو تیا ئے سبز ارتی لگانا۔اور لعاب باہر ڈالنا۔علی العموم مفید ہے۔۱- تشنج گلود :۔یا ہاتھ پاؤں کا تشخی۔علامات ار سورتنفس ہونا۔مہر کیمیلی طرف کو کیے جاتا ہے۔اسباب : ام الصبیان کے اسباب ہیں۔علاج در اگر دانتوں کی تکلیف سے ہو تو مسوڑھے چیر دیں۔منار معدہ ہو تو تے فرائیک یا مسہل دیں ، مکان ہوا دار ہور اور منہ پہ سرد پانی کا چینیا رو - آبزن کریں۔کلور ا فارم کے چند قطره رومال پہ ڈال کر سنگھانا۔وقفہ کی حالت میں دادند یا مگنیشیادیں۔دو سالہ بچہ ہو، تو ہنگ اسے ۲ گرین اور پانچ سے دس سال تک کے بچہ کوہ سے گرین دیں۔جینف لوگوں میں فولاد کو نین روشن ماہی دیویں۔۲۰- بچہ کا اختناق : استتباب : اختناق کے اسباب کثرت دم علاج :- چند قطره خون نان سے بچہ کی طرف سے یا ہر کردیں۔باقی علاج اخلاق کا کریں۔گردن 1 جونک لگا لیں۔بچہ کے منہ پر طمانچہ مار دگہ رو پڑے۔۲۲ احتباس تنفس :- اسباب : قلت دم : علامات: رنگ نیلا ہو جاتا ہے۔علاج - آبزن کریں شکور کریں۔دس قطرہ حضون ماں کی طرف سے بحر کی ناف کی طرف کریں۔دائیں کروٹ لگانا، سر اونچا رکھنا۔منہ اور ناک صاف رکھنا۔گرم پانی بذریعہ سینچ بدن پر لگانا ، پھونک دینا۔کلورا فارم سنگ سنگھانا۔۲۳ - آواز بیٹھ جانا۔اسب ہے :۔میلاد کھنا، مکان کا مرطوب ہونا۔تاریک ہونا ، ہوا کی کمی۔مکان کی اصلاح کرنا۔عرق بادیان اور شہد پلا دیں عن۔۲۴- بچہ کے بتا دی۔اسباب : - نزاکت، صنعت، باپ کی شیخونت ادودھ کا منہار ، دورہ کے نہ مانہ کی لمبائی کر رد کانا یہ روی امکان۔علاج :- قوانین حفظ صحت کی پابندی کرنا۔دودہ کا انتظام کرنا۔کالی زیری روشن میں جلا کر لگانا اور وہ روشن کھلانا ، خرابی معدہ اور اس کی ترشیی میں نوشادر اور صنعف معدہ میں بادیان دینا ، منار خون میں کچھورہ صندل پوڈر ؟ 1