بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 344 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 344

مجربات مورد بین رکھنا مکر ویل او یال کر پلانا۔ا دردسرا نمبر ۶۲ - امراض اطفال اسباب : سری حرارت برطوبت۔نزاکت آتشک، بد معضمی ، قیصق۔علامات ، بے چینی سکوت ، بچہ دودہ پیٹا تھوڑ دے۔عمضن العین۔علاج :- اللہ الر اسیاب کریں۔فان ہے۔بچہ کے سر میں اگر پینیاں ہوں تو ان کو جلا نہیں نہیں کرنا چاہیے۔کیونکہ صریح اور آنکھوں کے امراض سے امن رہتا۔کمبر راس : اسباب۔ایام حمل میں ایسے مکان میں رہنا، جہاں انڈیا اور میں بہت ہو۔والدین کا منائی مزاج ہونا۔اغذیہ رویہ۔علاج - اصلاح والدین استعمال فولا در روغن ماہی۔مغزو د یکش والدین اور بچہ کو کھلانا۔عطاش :: یہ ورم منشار دماغ ہے اسکی تا عر بیٹھ جاتا اور پیاس لگتی ہے۔یہ ایک قسم کا سرسام ہے۔علامات : سکون لا ملاحظہ ہو صفہ کا جلد اول خواستی) علاج :- دوو مو پلانے والی کا دودھ سر پر ڈالنا۔منہ میں ڈالا۔برگ مکو کاسنی کشیتر، بورک روز به روغن گل- سرکه، برگی چنار کا مفاد کرنا۔شیرہ حروف طبا شیر بشیر او کی پلانا اور کہتے ہیں کہ زہر مہرہ گھس کر دینا بھی مفید ہے۔• مام الصبيان:- اسباب : تخار قیضی، ریدان حساة کلیه دانتوں کا نکلنا اشیقہ امتلا معده ، قلت دم - سردی ، بد تلفنی انا میرا ما اجتماع دم سردرد دباغ - بسبب عقب یا ریخ کے۔ابتدائے بدری ، اور اثت ، غضب مافر - ضربه سر با معده ، ورم اسعار آتشک، باپ کو کثرت شراب کی عادت۔علاج گرم پال کو بیان کرنا۔گردن تک سر پانی سر پر ڈان کی لیول سے گرین کھلانا ، اور ایک گھنٹے کے بعد شیر نخست یا کسٹر آئل یا مسہل نمکین دنیا۔اور چند قطره روشن تارین ساتھ ملا لینا۔سخت دورہ میں گردن سے ریڑھ کی بڑی تک بلسٹر لگانا۔اور پنڈلیوں اور گفت پار پہ بھی مسٹر گانا۔اور اگر کشت دوم ہو، تو پڑپڑی پر جونک لگانا - - - سرکو مرد رکھنا اور ہلڑ پنڈلیوں پر اور کانوں کے پیچے تک اور کن بیٹوں پر بھی اور اگر تکلیف ہو تو شکان دیں۔اور ڈیر عدا منح مرفق اور ۶ سے اپنے طول کا ملبسٹر پشت پہ نگاریں۔۸ - فائدہ :۔بجائے مہر کے مرہم ٹارٹارا مینک مل دنیا۔مگنیشیا ، رفع تنبیق میں بہت مفید ہے۔عام طور په اصلاح معدہ کرنا ، رفع قبض کرنا ، تبدیل ہوا کرتا۔برومائیڈ آف پتاسیم سیرپ (کوئی شربت عرق به بادیان سو بوند - تین مہینہ تک بلانا۔مصرع میں برو مانیٹر آن پتاسیم ، گرین ایور ڈرائڈ آن پاسیم سوگرین بر وائیڈ کے ۲۰