بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 325 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 325

مجربات غوره وین ۳۲۵ حصہ دوم مبران نجمود الرحم تعریف بہ رسم میں ایک حالت پیدا ہو جاتی ہے کہ اس کی قوت فاعلی اڑ جاتی ہے۔اور کچھ نکالنے کی طاقت بھی زائل ہو جاتی اور بعد ولادت بہت خون پھلتا۔اور حیض بھی اچھی طرح نہیں آتا۔علامات :- ایسی عورت کو اکثر و دار سر رہتا۔اور آخیر میں عنقی ہو جاتی ہے۔اسباب۔یہ مرض صنعت سے پیدا ہوتا ہے۔علاج - ارگٹ اسے ۳۰ گرین یا اپنیکاک است اگرین بیک دینا۔کچھ کر نکالنا، پانی اور سرکہ پیٹ پر نمبر ۵۲ ورم بیضین رکھیں۔علامات در تپ کر میں درود پنڈیوں اور کیا ان میں دردر تھے۔تہوع۔زیر تغیر بول۔سونے سے درد اور سختی محسوس ہوتی ہے۔باوجود یکہ رحم صحیح اور تندرست ہوتا ہے۔آرام دینا، مسهل نمکین دیتا۔پھر کونین دنیا۔اگر کونین تے لاوے تو ایکسٹریکٹ بلاڈو نا پر گورین - مارفیا پر گرین۔علاج اسکیٹر یکٹ ہا یو سیاسی ۲ گرین ایسی گولی دو دو گھنٹہ کے بعد دن میں تین دفعہ کھلا دیں۔اور چوتھی گول کے ساتھ کونین ۳ گرین ساتھ ملا دیں۔اگر درد ہو تو جو تک لگاریں۔پوست کی تکونہ کریں۔اسی کا پلٹس باند ھیں تین تین گھنڈ کے بعد بعض عورتوں کو ہم نے کونین اور امیون ایک ایک گرین بھی ملا کر دی ہے۔اور آخیر میں ماسٹر اور لکھنڈ ٹیک لگا کر پھر تیل کنجد لگا کر برگ کیلہ دو گھنٹہ تک باندھا ہے۔تاکہ خوب آبلہ بڑا ہو جاوے۔پھر کاشک پھر مارفیا میوری آلیس ، گرین۔موم روغن اولش طلا ر کیا ہے۔برومائیڈ آف پتاسیم ۱۵ گرین - ایکسٹریکٹ کیس اینڈی کا ر بھنگ کا ست پر گرین۔آپ کا نور اونس چار چار گھنڈ کے بعد پلانا۔غذا: شور به - مشرع تا ساگر دودھ دین را آبزین کرائیں۔فائدہ مرکبات فولاد نہ دیں کلوریٹ آف پوٹاس ۲۰ گرین۔دن میں تین دفعہ دیں اگر ورم مزمن ہو تو کیو ڈائنڈ آن پتاسیم ده گرین دین۔پھر زیادتی در دیلی بلیسٹر اور اس کا جاری کرنا، پھر ٹیکچر آلو ڈین لگانا۔پھر مرہم آیوڈین ہ حصہ - مراہم کہتر یڈین ۲ حصہ مرہم دری بیٹیا ں حصہ لگالیں۔ترکیب: کتریڈیز یعنی منت مریم کی موم زرد اولش ، روغن کنجد گر اخته ۶ اولش کشہر یڈ یہ اورنس پر ڈر لائیں۔ترکیب : سرائم آیو دین ، آئیو دین آن پتاسیم ۶۴ گرین پیاسی کا ربناس و گرین پانی مل کر کے صاف کر کے چربی لائیں۔کوڑہ گرین چربی اونس - روغن کنجید کا ڈرام۔یہ مرہم وری نیریا ہے۔