بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 313 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 313

مجربات نوردین حصہ دوم کپڑا تر کر کے بھی اندر رکھتے ہیں۔پورے کیکر پانی دس سیر ملی جوش دیں۔جب نصف رہ جاوے تو اس سے طہارت کروائیں۔کو نپل پلاس سایہ میں خشک کر کے 4 ماشہ ہمراہ مصری پالیس روز تک کھلانا۔پوست سر پنکھ اور ٹی پان میں رکھ کر کھانا۔مشک عود، دس لونگ کا سر، یا پوست صوبہ کل از خر شب - زعفران ، لا یکوار ارگٹ رکھنا۔نمبردار ملزز عقر قرحا، لونگ ، زنجبیل یا کبابہ ریا ہینگ، شیره آلمه سقمونیا، قبل جماع لگانا یا ز سر مریخ سفید یک خالص عبر ماشه عطر گلاب خالص قولہ نہیں میں صندل کا کوئی تعلق نہ ہو۔اور نہ اس زمین میں صندل کا کوئی تعلق ہو۔آتشی شیشے میں رکھ کر پلاؤ ہمیں ہمیں گرم مصالحہ بکثرت ہوں، میں دم بخت ہونے کے وقت شیتے درمیان رکھیں۔جب حل ہو جاوے تو قبل جماع طلار کریں۔نمبر ۱۹ حق المثانه یا معاور نیل سباب - دبلا پن سے ہوتی ہے یا ضربہ وسقط ہے۔علاج۔پہلے ہٹا دو۔پھر پہنچ کو قوالبضات میں بھگو کر اندر رکھو۔نمبر ۲- اجسام غریبه در مهبل فائدہ : وایہ اور اطہار کے فرز جہستے کوئی درد دوائی وغیرہ کا اندر رہ جاتا ہے۔پس عمدہ کپڑے میں دوائی باندھ کر رکھتے کی احتیاط لر ہے۔علامات : مریضہ بیان کرے گی کہ مکان ہے۔بخار ہے۔ویلی ہوتی جاوے گا۔فرج سے بو آوے گی۔سر میں درد ہو گا۔اور پیپ پڑھا دے گی۔علاج۔نصاب السی کی پچی کاری کرنا۔اور مرضی اوریہ کی پچکاری اور آبزن کرنا اور صرافن رکھنا۔نمبر ۱ ۲- ناصور ببل اسباب سہ مار کے نامور کے پک جائے یا مقعد کے ناصور کے رک جانے سے بواد ھر بیٹا جاتا ہے۔اور پھیری مانہ آتشک تو لینی ہوا سیر اور ام می ورہ سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔علامات - مریضہ ہمیشہ ملکین نامیدی کی حالت میں رہتی ہے۔اور نہایت متعض مواد اندر سے نکلتے رہتے ہیں۔علاج۔کاٹنا ، چوب چینی ، عشبہ دینا۔کاسٹک سے صاف رکھنا۔