بیاضِ نورالدّین — Page 291
مجربات فور دین ۲۹۲ حصہ دوم شہید توله مصری مساوی گل اور یہ باریک کر کے ایسی ایک خوراک ہمراہ شیر گاؤ۔ایک دفعہ دن میں سات دن کھلانا۔۳۱ گیری و نوظه، کشنیز و تو در صین عربی تو در تخم حمامن تولد کندریه تو در سپاری انتقال باریک کرکے خوراک ۹ ماشر بآب سرد تم حرفه ماشه منتظما ش د ماشہ مروجینی دانہ پانی میں گھوٹ کر صاف کر کے شربت صندل ہو تولہ مل کر صبح و شام پینا۔نمبر آتشک سکے ملکی نام ہے مزنگ رنگ پہاڑی روگ کہتے ہیں۔کمترین میں مبارک بصری منجر- شام وغیرہ میں دارالازہری ہمارے ملک میں اسکو گرمی کہتے ہیں۔ایران نیں کو مت کہتے ہیں۔اسباب: مختلف مینوں کے توارد سے پیدا ہوتی ہے۔اور عصب الہی کا پھل ہے زناہ یا زانی عورت سے تعلق کا نتیجه انواع مصنف نتائج :۔سیدام ، نقطہ نسل۔ناک کا بلیڈ جانا سوزاک صنعت وجع المفاصل نالو کا سوراخ ہونا یہ تانگے ہیں۔ایک سخت پھنسی ہوتی جو عضو تناسل کے سرے پر پیدا ہوتی ہے۔میر جب اسکا کھرنڈ بندھ جاتا ہے اور گر جاتا ہے۔تو دوسرے درجہ میں دو مہینہ میں پنڈلیوں کے اندر بارانوں کے اندر چھوٹی پھنسیاں پیدا ہو ہیں۔کبھی ایک ہی مہینہ ہیں۔ان دونوں درجوں میں کوئی درد کوئی خراش یا کوئی گہرا نہ غم نہیں ہوتا۔جب تیسرا درجہ آتا ہے۔تو کپڑے کے اوپر یا منہ یا گلے میں یا بدن کے کسی اور حصہ ہیں زنم شروع ہونے ہیں۔ان زخموں کے کنارے ابھرے ہوئے اور موٹے ہوتے ہیں۔اور اگر کوئی بہت غور کرے تو جماع کی وقت ان میں درد ہوتا ہے۔پھر یہ زہر ہڈیوں تک پہونچ جاتا ہے۔بعضوں کو جنون البعضوں کو سر درد بعضوں کو تو ہمات، بعضوں کو رعشہ۔سکتہ تشیخ فالح ، بعض کو کھانسی انقت القدم اور سل بعض کو اسہال کا مرض۔بعض اندھے ہو جاتے بہت نامرد ہو جاتے ہیں بہت لاولر ہوتے۔بعضوں کا عضو تناسل چھوڑ جاتا ہے۔بعض کے بچہ عمل میں گرجاتے ہیں۔بعض کے بچہ پیدا ہو کر شما شتم کی بیماریوں میں تڑپ تڑپ کر مر جاتے ہیں۔بعض کو ایک قسم کا رق ہو جاتا ہے۔اور معصی اقتسام میں متجلی شدید پیدا ہو جاتی ہے۔یہ معمولی امراض ہیں۔جو اس مرض کا نتیجہ ہوتے ہیں۔رہا دانتوں کا گرنا کو یہ علاج کے عوانہ بات میں سے ہو کیا ہے۔جو لوگ پاروں سے علاج کرتے ہیں اسیلو اسطے۔سل ، یم گرده - صنعت ، لاغری ، خنازیہ اور مسوڑھوں کی خرابی میں پارہ کا استعمال اچھا نہیں۔پاروں کے استعمال میں احتیاط کی بڑی ضرورت ہے۔اول درجہ میں ایک نور پارہ اتوا گفتند ماشہ مٹھی بہت ہی پیس کر ایک دو رتی کی گولی کھلائی جا سکتی ہے۔اور اسی کو بلیو پل کہتے ہیں۔اور ایک حصہ پارہ اور دو حصہ کھڑی مٹی کو پیس کر ایک دور قی کھلادیں۔اس کو گرے پوڈر کہتے ہیں۔کیا لول نصف گرین۔دن میں متواتر مچھ مہینہ تک کھلانا بہت مجربہ چیز ہے۔اگر مسوڑھے میں ورم ہو جاوے یا منہ سے پانی آوے۔یا گلے میں ورم ہو جائے تو کوئی نمکین مسہل دیں اور پھٹکڑی کا۔ریزہ کریں۔اور انڈہ کی سفیدی کھانے کو یں اور کرایہ ہم پلاویں کلوریٹ آف پاٹاس کا غرغرہ کرائیں۔دوسرے اور تیسرے درجہ میں ہمارا یہ تجربہ ہے کہ ڈانو میں سلوشن در بوند سے ۲۰ بوند تک یا آیو ڈائرڈ آف