بیاضِ نورالدّین — Page 286
مجربات نور دین ۲/۹۶ حصہ دوم شکر ادیم در بوند نیکی یا یو سی مس ، بونده سپرے کورا نام مفت ڈرام۔کفر واٹر ولی صبح و شام پلاویں ایون ہم گرین۔اجوائن خراسانی ۳۰ گرین کا فوزیہ اگرین۔اس کی آٹھ پڑیہ بنادیں۔اور ون میں تین دفتر کھلا دیں۔باقی تدابیر منیر اول کی کریں۔سوئم اس میں جریان اور عسرالبول ہوتا ہے۔علام - صندل کباب چینی مخرب معدہ باعث تشیخ توبیخ۔اور دو معدہ کے موجب متلی ہوتے ہیں۔اس واسطے انکے استعمال میں معالج کو احتیاط کی ضرورت ہے۔باسیم کو پی و رام این کار را پاس و درام موسیع تنگی اورنس، سپرٹ سود رام ، ایکیا سینے من و اونس اور بی بی دوام چار دفعه دفعہ دن میں پلانے کے وقت بونسل ملا لیں۔پھٹکری، اگرین - کباب چینی ڈرام۔ایسی تین پوڑ یہ تین دفعہ ہر روز کھلانا۔گل مغیل تم تولد راجو ائن تور لونگ هم باشه مصری ۹ ماشه بخوراک ۲ ماشه - چوب چینی عشبه اطبا شیر الانچی نور درست بروزه - رال، بسیاری باریک کر کے روغن صندل میں چرب کر کے خوراک ۵ گرین۔دن میں تین دفعہ۔فائد:۔پچکاری کی اور یہ قاتل کرم تا بعض رطوبات اور خراش نہ پیدا کرکے دال ہوں پیچکاری کے بعد پانچ منٹ حشفہ کر دیا دیکھیں تا کہ پانی نہ نکلی، کباب ، شراب، سرخ مرجع اغذیہ۔کھیل کثرت تمباکو سے پر ہیز کریں۔دار چکنه گرین یا پر منگنینٹ آف پٹاس گرین یا در جنی نائیٹر اس گرین یا کونین سلفاس ، هم گرین۔ایسیڈر سلفیورک ڈل ہم بودند۔گلاب پائنٹ پچکاری کے ابتدا ر ہیں۔شوده قلمی، دانہ الائچی کلاں ہر ایک ماشہ باریک کرکے ، ماشہ خوراک تین روزہ ہمراہ آب سرد اور تین روز بآب برنج دین - کثر یہ قلعی۔دانہ الائچی۔طباشیر کباب چلتی ہر ایک ماشہ - باریک کر کے پہلے روز نصف ما شور دوسرے روز ار ما شہ۔تیسرے روز ۲ ماشہ۔پھر ہر روز ۲ ماشہ کھلانا۔سنگ جراح ۲ تولہ جو کوب کر کے خارخسک اتوار میں رکھکر او پر شیر ماده نزد ( قوله والا اسیر آگ دیں خوراک ہم رتی۔ن : پچھال نیم کہنہ اس لوبان، روغن بلسان خالص کو اتوار رسته بهروزه تور گسکر بقدر کنار دشتی کھلانا۔لعاب بھنگ کی ٠٢ پیکامه ی کرنا۔۔ست سلاجیت سنگ جراحت دو پدیده طباشیر کیا ب چینی مساوی الوزن سرسا کر کے سماشتہ کھلانا۔پوٹر سیمی سفید ایک ڈلی، نیم سیر لوہار کی بھٹی میں رکھ کر سرخ کرین اور پانی و سیر میں مٹی کے برتن میں آگ دیں جو نمک اس کے اور گرد جمع ہو جاوے گا۔دور تی پتا نہ میں کھلا دیں۔- شیرہ کو نیل کیکر اور بیری دجما نہ چلانا۔نه لال کشنیز توله - بادیان قواره برگ حنا نقولهہ پلانا۔آب کیلیه شوره قلمی پلانا - میشیره زیره سفیده اما نه بغرفه ی ماشه - صندل سفید باشه پلانا۔