بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 251 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 251

مجربات نور دین ۲۵۱ حمد دوم نمبر ۳- قرمه کلیه اب - ضربه سقط سنگ ، اخلاط - دنبیله تروح مثانہ میں بول میں تنگی ہوتی۔اور جو قشور (چھلکے بول کے ساتھ نکلتے ہیں۔وہ سفید ہوتے ہیں۔علاج۔تے کرائیں۔کہرایا۔کاکی انکسار، صح انشاستہ کیرا ہمراہ شربت بزوری لعاب السبغول بیرانہ دیں شیره خیارین ، ہیٹر بندیں۔دم الاخرین - گل اریستی پیشکری ہمراہ شیرہ خشخاش دیں۔صندلی سفید طباشیر سنگ سرماہی میجر الی بود ہمراہ پیشره میادین و فرفہ دیں۔صحیح ترین امامیران ریوند چینی کا نور ہمرا نوع مالی مشینز یا درونے دیں۔ایک رسانگ جراح بیجیند، تالمکھانہ خرفہ اکیرہ - صمخ پلاس - بدوع تیر بہ - جنبانی - بی - کہر یا بہر یا نشاستہ ، صحیح بشیر بز اور گدھی کا دودھ۔٢ نمبر ۴ - جورب کلیه علامات : در داور رفتہ بول ہوگی۔علاج۔قے کو ریکی مضر بھی کرتے ہیں۔رفع قبض کریں۔ہمراہ تنوع آلو بخارا سوٹریاں لبد و شربت بنفسته نیز خشخاش۔بشربت نیلوفر پالک اور خرفہ۔خفیف علاج فرنہ کریں۔آملہ سار کا آینان کرتا اور پانا۔آپ آہنگران چلاتا بعورت ہیں آپ آنگران میں روائی نہ کر کے فریج میں رکھنا۔نمیره - در دگرده اسباب - دیلاین - صحت ، ریح، سور مزاج اورم ، حصاة - قروح - علاج - ازالہ اسباب کریں - آبزن کریں۔حکورتر یا دیں۔اگر مریض قوی ہو تو حضہ کریں یا جونک لگا دیں۔پچھنے لگادیں۔آب بر سبز شکر ملا کر پلادیں۔در دو گرده و سنگ گردہ و مثانہ و صنف کلیہ ہیں مجرب ہے۔(1) شجر الیہود و قوله سنگ سرمائی - سنگ لاجورد ہم ایک سو تولہ سنگ مقناطیس ۵ تولہ سنگ را سخ و نو له سب کو با به یک کرکے و گھیکوالہ میں رکھ کر دیں دفعہ آگ دیں۔خوراک ۲ سے کہ رتی تک۔(۲) افسنتینی، میرا نو شادر را سہاگہ - فلفل سیاہ ہر ایک تولہ - ایون باشہ باریک کر کے خوراک دور کی ہمراہ عناب - (۳) نمک ترب نوشادر فلفل درانه سر ایک تولہ جو کفار ۱۲ نقطه به قلمی شوره حجرالی بود سر ایک ۱۸ تولہ۔پہلے پھٹکڑی کڑاہی میں ڈالکر پانی نیم سیر ڈالیں۔اور خشک کریں۔پھر کھرل کر کے نوشادر، جو کھارا مشورہ لا کر آگ پر رکھیں اور آہنی دستے سے مل ہلاتے رہیں تاکہ پکھل جاوے۔پھر فلفل درانہ۔جلالی و سرمہ کیطرح باریک کر کے ملا دیں۔خوراک ۲ ماشتہ بہ شہر بن علی الصباح ۵ روز کھلائیں، اور آٹھ دس روزو قند دیگر پھر کھلائیں۔نجود اور نفخ کرنے والی اشیا را ور میدہ اور جرم گوشت سے پر ہیز کریں۔لے دباؤں کو پانی میں جو شریک بہانے کو تریڑا کہتے ہیں 1