بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 222 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 222

مجربات نور دین ۲۲۲ حصہ اول نفخ ظال علاج گفتند و توله، مهره جوشانده۔بادیان ہم ماشہ۔انیسون سہ ماشہ دیں۔بابونہ کا حتما کریں۔ه ضعف سده طحال علاج - پرتان اسود کو علاج کریں۔اور اگر میں پھیری پیدا ہو جائے تو مقویات اور دریات ہیں اور جراحی کریں۔علاج :- ٹکور کریں - جونکیں لگوا ئیں۔وجمع طحال باب بیفتید بیم و امراض المعا قبض دائمی اسباب:۔حراست ہوا کی۔مدارات محرقات مقویات ، اشغال، قارمن پھیل رملا لجو سفر جل ، انار خصوصا تر نشا کی کھجور - سیب - خیارین۔مہضم کی نالیوں کی بیماریاں منہ سے لیکر منفد تک۔التهاب معده و اسعار صنعت عام حبس برانه محذرات سفر عدیم انقتباب - صفرا - عدم کتر یک امحار باعث اس کے صنعت عضلات۔علاج ازالہ اسباب کریں۔اور اصلاح مزاج کریں۔پھر اصلاح غذا کریں چقندر پاک شلجم گاجر۔پیلوتین تین سیر تک انگور تین سیر۔انجیر، آلو۔خربوزہ - آئب - نایشیائی۔پیٹھے کھٹی دیں۔فائدہ۔ہمارے ملک کی عورتیں بچوں کو روغن گاؤ تو اہ۔باریان بہ دانہ ماشہ قدسیاه ماشہ ڈال کر گرم کرتی ہیں اور اسکی بینگ معہ دانہائے باربان نکال کر باقی ماندہ بچہ کو پلا دیتی ہیں اور لکھن اور مصری بھی چٹاتی ہیں۔اور کبھی کبھی کسٹر آئل ایک نچہ بلادیتی ہیں۔انسی گرم پانی میں ایک گھنٹہ تر کر رکھیں۔پھر اس کا لعاب نکال کر قبل غذا پلادی بارات کو شور با یا پانی یا در دمعه چند گھونٹ پی کر سو نہیں۔اور صبح اٹھ کر بھی انہیں چیزوں میں سے کوئی دو چار گھونٹ پی کر ہوا نوری کو پہلے جاویں اور خواہ مخواہ رفع حاجت کے واسطے بلیچھ جادیں۔رہی پالسی کا پانی مجرب ہے۔حمل املی را کو بجا مار تھیں خوب ہے۔اسپغول تولہ ہمراہ شہد بھی مفید ہے۔