بیاضِ نورالدّین — Page 206
مجربات نور دین حصہ اول میں گھس کر پلانا تخم جنتری ۲ مانده با بچی سمانه - آملہ سار ۲ شه نیم کوفتہ پانی میں تر کر کے گھونٹ گھونٹ پلانا۔منطبع اور مسہل بلغم دنیا۔اگر بہر اپن ہو جاوے ، تو آیو ڈائڈ آف پٹا سیم ارتی صبح و شام کھلانا، طاعون کے بہرا پن اور نامردی میں مفید ہے۔دق التهاب مزمن ریہ میں یا معدے یا جگر اور امتام کلیہ بامشانہ میں ہوگا۔یا کسی ہڈی کا خراب ہو جانا اسباب شریف کا نہ یادہ ہوتا۔فروع مزمنہ اور نواسیر ہے۔دودھ پلانا۔چاول دنیا تانه و انڈہ ، نباتات کھلانا حمام آبنون - شراب وغیرہ اشیاء سے پر ہیز ، علاج کریں یعنی بلقی - درار مفصل ایک عدد۔اجوائن ماشہ۔الائچی پوٹلی باندھ کر پانی کے گھڑے میں رات کو ڈال دیں۔صبح نکال کر پلسکر نمک ڈال کر پلانا۔۳۱۔ہیضہ (یہ التهاب معدہ ہے) مقعد اور معدہ پر جونیکی نگرانا۔کچھنے لگانا۔معدہ پر میٹر لگانا۔سرد پانی اور چاول کی علاج بیچ کا حقنہ کرو۔۳۲ اسهال در انتها پیغام معتقد اور استار پہ جونکیں لگوانا، گوند کا پانی پلانا چاولوں کی پیچھے پلانا۔برگ سنگترہ کا علاج ما را مشیر ہمراہ تخم انسی دینا۔ہا تھ پاؤں گرم کرنا۔پوست خطی نشی کے پانی کو چاولوں کی پیچھے باب الشعر اور نشاستہ میں ملا کر حقنہ کرنا۔۳۳ قبض ابتدائے انتہاب ہے اور انتہاب کا نتیجہ بھی ہے۔ابنه التهاب قابض پھل۔مثلاً لیمونا - سفر جیل اور کثرت مسہلات التہاب ، سفاق۔جاب:-