بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 202 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 202

مجربات لوز دین کایا کرنجوہ کا۔یا پیس چرائتہ کا عیساندہ پلا دیں تخم کالے عدد کا کھانا مجرب ہے۔حاول مار الشعر ہیں۔اور احتیا د سے سم الفارہ کا استعمال کا لیں۔ہر گرین پارتی کی چالیس گولیاں کنفہ کے ساتھ۔19 جمی لازمه التهاب مخ وریه و قلب و متحده و کیده در حم و کلیه و مثانہ و معار ضرور ہے، کیا معنی کہ ان اعضاء اسباب میں کہیں نہ کہیں ورم ہو گا۔تعفن اور انسداد نزین، انفتالات نفسا نیه ، کثرت اکل و شرب اور بعض اقسام دبیر ان کے پیدا ہونے سے علاجح و۔انہالہ اسباب کریں۔۲۰ قشف و تقشر جلد سنسکرت میں بکھر چکا۔بچھا جین، ابروس کہتے اور انگریزی میں سورہ المیں کہتے ہیں۔سرخ رنگ کے دانوں پر شقیق ورم ہوتا ہے۔اور وہ اٹھے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔پھر ان پر ایک چھلکے بن جاتے جو موٹے اور گول اور سفیدہ ہوتے ہیں۔اور مرمن میں زیادہ ہوتے۔کبھی خود دور ہو جاتے اور کبھی ان میں ناخن ٹھیٹھرے ہو جاتے اور ان میں سوراخ ہو جاتے اور ناض شفاف نہیں رہتے۔جب مرض نیا ہوتا تو ان کی موٹائی کم اور کہنی اور گھٹنے اور شکم اور کف دست و پا بلکہ تمام میدن پر ظاہر ہوتا ہے۔یہ مرض صحت کے بعد پھر عود کر آتی جسم کے دونوں طرف بلکہ جا نہین پر مقابلہ کرتی ہے اور خصوصیات عبر قول میں دودھ پلانے کے ایام اکثر ہوتی ہے۔آتشک میں فریق ہوتے اور داغ چھوٹے ہوتے اور چھلکوں کے نیچے چڑے کا رنگ تانبے کی طرح ہوتا ہے اور چپکدار ہوتا ہے۔اغذیہ لطیفہ اور ادور یہ بارہ دیں اور مقام ماؤں کو السی کا تیل لگائیں، شیر عسر، ہلدی ہر ایک ایک علاج درم، رو عن تلخ ۲ تولہ۔جوش دے کر سرد کر کے طلار کریں رو عن و کو۔اگر مزمن ہو تو شک کرتی۔فلفل سیاہ و رتی۔آپ صبح میں 4 گولیاں بنا دیں۔اور ایک گولی بعد غذا کھلادیں۔اور روشن ماہی، افلار، قلت دم اور صحت میں بعد غذا در اردن میں کھلا دیں۔اگر شک مصر کو دے تو کار بالک ایک رق۔ملٹی پر اگرین گلیسرین میں گولی بنادیں اور کھلادیں اور تارین رتی۔