بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 194 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 194

مجربات نور دین ١٩٤٣ حصہ اول نہ کام یا مرافق حادہ کے بعد واقع ہو۔یا پاؤں میں گوشت خورہ کا مرض ہے۔اور استقاد والے کے زخم بہت مشکل سے اچھے ہوتے ہیں۔پانی اور روٹی اور تر میووں سے پر ہیز رکھیئے۔پانی میں عرق مکو ر باریان، کاستی ، او نر اور مفرق شہر شہر۔اور آپ کچنال اور عرق افسنتین اور گلاب اور عرق بھاؤ اور عرق برگ کچنائی۔غذا ہیں :۔منڈلی جو کچنال کے پانی سے گوندھا ہوا ہو۔باجرہ ، منقہ کیاب نخود آب۔۔پانی کے نکلنے اور پانی کے پلندن میں جذب ہونے میں مساوات ہونی چاہیے۔چونکہ مرض استسقا علاج (۱) میں تقطیر زیادہ ہوئی اور جذب کم ہوتا ہے۔میں قاعدہ اول تو یہ ہے کہ جلد کے فعل میں میں تحریک پیدا کرنی چاہیئے۔اور اس کے واسطے تین تدابیر ہیں۔ا یا کونہ ، سمہا اور بھوسی گندل اور نمک جوش دے کہ بھاپ لیں۔آپ کچھال سے غسل کرائیں۔آب آملہ سارہ سے عنسل دیں۔جذب کے لیے تدابیر ذیل پر عمل کریں۔گرم ریت میں اپنے آپ کو دبانا۔روزہ رکھنا، حمام کرنا، دوہوپ میں چلنا۔کرم لباس پہنانا۔اور یہ تھے اور دنیا۔مسہلات دینا ، پسینہ آور اشیاء اور مدرات دنیا جہازوں کا سفر کرنا۔- زقی میں ایک دن مسہل اور ایک دن مرات دیں اور تجھی میں مدرات سے پر ہیز کریں۔اور جو گردہ کے سبب سے ہوہ اس میں قطعا مدرات نہ دیں ، بلکہ کبھی معرق اور کبھی مسہل دیں۔اور مہلوں کے درمیان جدوار ہمراہ گلاب دیں۔اور تحریک امعاء کے لئے ان را عصاره راوند - تربد - غاریقون - جلب حب اس امین و غیر سے کام میں۔اور اور ار میں در شورہ قلمی سوق کا سنی۔عرق عنب التقلب عرق از خر مفید ہے۔تقویت کیبوا سطے :۔مکھن، مفرحات اور فولاد کے اقتسام مفید ہیں۔- آملہ سار اور بارہ کی مکمل کریں، کمیلہ آیرو ترید آرد بیج منظل - پوست ہلیلہ نمک نلی پر ایک ہے بجر به فیبر با ۲ مارتیک باشر جمالگوٹہ مد یہ کردہ ماشہ بشیر ز قوم میں گولی تقدیر ۲۰ سرخ بنا دیں۔خوراک ۳ ماشہ یہ ہمراہ شیر شتر کے سوائے کوئی غذا نہ دیں۔بھی اور ترقی میں مفید ہے۔ایکل بیر ہماشہ دیہ ایک لکڑی ہے جسے پیور رنگنے والے زیر در تنگ کرتے ہیں، آپ کوبر اور غذا منڈوا ہمراہ روغن، نمک کی پر میز اند شیر دارو نو ماشہ ہمراہ ایر و میک سلفیورک ایسڈ ڈی مقوی ہے۔۳ - آرد تریکر با مقوله یحب انیل ۲ تولہ - سنار کی انور - پوست ہلیلہ توله - شوره قلمی نقوله - مغز بادام مقشر توله ریم کور تو در غاریقون قوله انستین ماشہ سنبل الطیب و ماشه گل سرخ نما شده همراه شیر شیر تولید و شیره زقوم توار گولی بنادیں۔خوراک ما شہ تک ہمراہ شربت دنیار ۲ تولہ یا بزوری یا عرق سر سی دیں۔اور کبھی کبھی وقفہ دیں۔