بیاضِ نورالدّین — Page 175
مجربات نور دین 14* جو سر سے آتے ہیں۔اور کبھی اعلا اتنا مصنفہ کی لزع سے بدوں کسی ورم کے ہوتا ہے۔とり حصہ اول علاج درد خم معدہ سکنجبین اور آب گرم ہے۔سکنجبین اور آب گرم زم سے تھے کرائیں۔پھر تربت سیدب اور انار میجوش دیں۔اگر قبض ہو تو شراب گلاب ہمراہ عرق عنب التغلب دیں۔زلالی املی ، آلو بخارا ہمراہ نمک، علی الصباح طباشیر ، ماشہ ہمراہ شربت ہی۔پھر اگر گرمی ہو تو اسپغول باب زرشک و گلاب دیں۔سی همراه بر ف ا شاخیں لگوانا۔اگر سردی ہو تو ہنگ خالص بعرق بادیان دیں۔سہینگ رہتی۔منقی نہیں رکھ کر سرق بادیان کے ساتھ کھلا دیں۔نمک سیا درتی۔ہمراہ عرق بادیان نیم گرم به عمده عطر گلاب او پر ملنا مصطگی کہ روغن کنجار میں ملا کر ملنا تے کرانا۔وجد المحدہ اور امعار میں برگ سنار یکی باریان نوله زیره سفید توله دانہ الائچی کلان ۵ ماشہ۔پودینه در ماشه ر گل به نقشه و ماشه گلقند و نزلہ۔خوشی دے کر صاف کر کے جرعہ جر مکہ پلانا۔غذا و پالک ، کشنیز، ہجر کے ستور آب آباد۔حید اگر مخفی ہو تو ہاتھ پاؤں باندھنا پھر منڈلی۔پھر موجی ایران پھر بازو۔زور سے باندھنا۔اور آخری من ہے۔اگر سردی ہو تو تے کہ ایکیں۔پھر غاریقون ۳ ماشہ ہمراہ مر به پلی قول دیں۔مصطگی قولہ ، گلاب میں جوش ۳ دے کر پلا دیں۔قرنفل مہمراہ شیر بنہ دیں۔اگر ریح ہو تو نمک سلیمانی پلادیں۔یا غاریقون به ماشہ مصطگی باشه گلقند و توله همراه شیره قرطم باشه صعتر و ماشتہ کھلادیں۔اور اس کے اوپر گلاب انولہ۔شربت دینار ۲ تولہ پلا دیں۔کندر، مصطگی، پودینہ - زیرہ سے ڈکارہ آتے ہیں۔غذاء مرغ، بٹیر پانی کی جگہ گلاب ، عرق بادیان دیں۔- دیگر نکور برگ کنوارہ، ایک طرف سے پھیل کر۔سہاگ۔درد چوب باریک کر کے او پر چھڑکیں اور لوہے کے توے پر گرم کرکے اسکی حکور کرتیں۔دیگر دیگر آب اور ری ، آب لیمو، آب کنار گندل ملا کر دس روز آفتاب میں رکھیں ، اور فلفل والے فلفل دار چینی اجوائن خراسانی، سہاگہ بریاں بهتره ، قرنفل ہر ایک ۲۱ ماشہ - آپ حضرات یک سیر اضافہ کریں۔غنچہ اک تولہ۔فصل سیاہ ہو توله - نمک ۲ تولہ - فرنگل 4 ماشہ۔جو ہر نوشادر ۹ ماشته چو نه آب نارسیده ن ما شہ امینون ماشہ، ایک دن بآب ادرک کھرل کی پھر ایک دن آپ کیو میں کھرل کریں۔گولی فقدد نخود صبح و شام ہمراہ آب یا گلاب - گلاب دم تولیہ میں چاندی سونا- فولاد سات سات رفتہ گرم کر کے سرد کر یں اور پھر عرق گندھک ملا کر خوراک 4 تولہ