بیاضِ نورالدّین — Page 170
مجربات فوردین حصہ اول نچھکن ، تو لہ۔آب ادر ک ۲ سیر میں کھرل کر کے قرص بناویں اور روغن یونولہ نہیں بھون انتہا ء اور باہ میں نہیں تاکہ ترص جل جاویں۔پھر اس روغن کو صاف کر کے خوراک ایک ایک یا دو ماشہ مفید اشتهار و قوت باہ - دیگر امیزون اور شراب کی عادت ہو تو ترک کراؤ۔اور پھر فون کیا اور مجنون حافظ الصحت دور، نوش دارد و ماشہ ہمراہ مروق عنب الشاب یا عرق مکو ہمراہ شربت انارین پلا دیں۔فائدہ افسنتین ۲ تولہ - گلاب کم قوله - سرکه ضماد کرنا۔جب معدہ سے غذا دیر کے بعد اتر ے تو خمیری روٹی مفید ہے۔اور اگر جلد اتر ہے تو خطیری روٹی جب معدہ ڈھیلا ہو جاوے تو ضمار خوشبودار ہے جیسے سنبل الطیب، بابونہ چرائتہ وغیرہ۔چه صنف حرارة عزیزی میں: جواہر مہرہ، مشک عنبر معینہ ہے - به درت اور رطوبت سے ہوتا ہے۔بس کبھی جذب کا نقصان اور کبھی بطلان ہوتا ہے صنعت جازیہ، اسبا اور حرارت سے تشویش بھی ہوتی ہے۔لینی قوت جاز بہ بڑھ جاتی ہے۔اور اس صورت میں معدہ میں تشیخ ہوتا اور معدہ پھڑکتا ہے۔علامات : - کرب نا سایہ، دوالہ، انٹی تھے ، اختلاج خم معدہ۔رطوبت ، مزلقات جیسے شوربا۔دودھ - آلو بنارها، وغیرہ، بلکہ کمر است ضعت ماسکہ۔اسباب اور صنفت جرم م معدہ۔ا علامات : - سرعت ، استدار طعام - صنف واقعہ :۔جو صند ماسکہ ہے۔تو سیب اور علاج اسکی صند کے مطابق کریں۔گل بنفسته ، لحمیہ میں مضر ہے۔اور کرب پیدا کرتا ہے۔اسی طرح شیرہ جات اور سکنجبین بھی اور جماع اس میں مہلک ہوتا ہے۔یا باعث تب یا فالج کا ہو جاتا ہے۔اور بعضی طبائع میں شدت کار نہیں جماع کرنے سے آرام ہو جاتا ہے۔اور مبینہ میں کرب ہٹ جاتی ہے نہار منہ انتخاین معدہ کرنا موجب وجع مفاصل اور اوجاع محدہ کا ہوتا ہے۔اور قابض اشیار کا دیا قائده فائدہ قائده جب تک تصفیہ نہ ہو سخت نادانی ہے۔اگر طعام سے کرب ہو اور ڈکاروں میں آواز بلند ہو اور سیلان لعاب ہو تو اس کے باعث نواز ل قرار دیتے ہیں۔اور جب جدہ والہ اور ماعدا اللحم مفید بلاتے ہیں۔مختلف اغذیہ ملا کر کھانا۔حرفیہ معدہ غذا کا غلیظ ہونا کچے طعام اور معدے ہیں اسباب ترشی کا پیدا ہونا طحال کی خرابی۔علاج -: - تے کرا دیں۔پھر حرارت ہو تو شربت انارین همراه گلاب و اسپغولی دین۔