بیاضِ نورالدّین — Page 149
مجربات نور دین ۱۴۹ حصہ اول مقوی دل و دماغ خفقان و عشقی و نشاط افزار و مقوی معده و بهمین احضار رینگیسه، عبر الشهب ۴ ماهه معجون طلاع مشک خالص هم باشه سرواله یاد نابسته به مانه یا قوت هم ماشه زمرده به ماشه - ورق طلاسم مباشر ای شهر و نوار آب سیب تیری نار - آب آنار شیریں تار - مصری شاہ - گلاب نیم سیر عرق بید مشک اسیر بورق گاو زبان اسیر- معجون بنا کر خوراک ایک ماشہ صبح و شام - باب یاز دهیم۔در امراض تیتان قلت لین (یعنی دودھ کم پیدا ہونا) نون کی کثرت یا کمی یا سرابی - خبربان رطوبت مثلا حیض نفاس - تکبیر بواسیر وغیرہ کاخون - ازالہ اور اصلاح اسباب کرنا۔پھر قلت دم میں خصیوں کا گوشت، انڈہ پھیلی۔شیر برنج - کھری کا صلاح گوشت و اس بکری کا جو دودھ نکالنے سے پہلے ذبح کی گئی ہو کھلادیں خود ، باقل حلوے گوشت۔تمام منی کی بڑھانے والی اشیاء مفید ہیں۔ستاور ۲ ماشہ یہ بادیان سه ماشہ۔شکر ہ ماشہ ہمراہ شیر گاوار ہیں خراطین ما شہ۔خشک کر کے کوٹے کر تین رتی صبح اور دور رہتی دوپہر اور شام کو کھا نا اور فوں دکھانا۔کا ہو۔خرفہ، مسور، سرا تم سینا اور اجوائن خراسانی اور دیسی بابچی، سماق یہ پہلی۔پودینہ تقوم باور کنویہ کثرت دم کھانا، پلانا اور ضماد کرنا۔قصد کرتے اور بہیرہ کا ستی ، کا ہو۔چارین ہمراہ شربت نیلوفر پلانا یا شیرہ بن پلانا بہت مفید ہے خروج دم میں مصنفیات خون دین - انجبار ۶ ماشہ - بار سنگ و مانند - بشربت انجاہ دیں۔فساد دم میں :۔مصینیات خون دینا چاہیے۔- سجین لبن رلینی پستان میں دودھ کا جسم جانا ) فراد سخت سردی یا کچھہ زور سے چوس سکے۔بہت تبریہ یا بہت تسخین در سرے لڑکے اسباب کے چوسنے سے بھی ایسا ہو جاتا ہے۔