بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 115 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 115

مجربات نور دین 110 دیگر پیر کھلاڑی کا درخت نیم سر جلا کر اسکی خاکستری سیر پانی میں جو شرین جب ایک سبر رہ جاوے پھر اس کل کے دو حصہ کرو۔ایک حصہ میں فلفلہ راز سلاؤ۔اور بار بیک کر کے خود اک ہم رتی دوسرے حصہ میں اجوائن نیم سیر ملا کر باریک کرد خوراک ہماشہ سے ہمانہ اور روغن سے پر ہیز کے در دیگر خشخاش بریاں، فلفل ، نمک ، باریک کر کے کھلاؤ۔دیگر: فلقدین سکرب نگی، نمک سا سفر کی گول چوسنا۔دیگر: نجور کی گٹھلی نکال کر اس میں قرنفل ۲ عدد فلفل سیاه ۲ عدد ڈال کر برگ ارنڈ میں رکود کر خیلی دریں۔ضرورت کے وقت شہار میں ملا کر چٹانا مینہ ہے۔ه دیگر به نمک شور تاری مفر کنوارہ تار آگ ۲۵ سیر دیں خوراک ۲ مرتی۔دیگر سنگ سفیدی ہیضہ کے ساتھ دینا بھی مفید ہے۔دیگر کا ہو ، بنا لینج ، پوست ، مائیں۔بلوط منتر کا غریزہ بھی عمدہ چیز ہے۔دیگر: بنفشه نولدر برگ کشمیری توله، کلونجی توله پوست ریشه ۳ عدد ما وسطی خود دس نواده کان بلبل توله باریک کر کے کھلانا۔دیگر قبض میں خون پستان مبند ہے۔اس کا نسخہ یہ ہے۔بسوڑیاں ۱۳۰ عدد - عناب ۵۰ دانه - منفی ۴۰ عدد پانی میں جو شریں۔جب تمیر حصہ رہ جاوے تو مغز اناناس ۲۷ نور مصری لو نزلہ کا قوام دیں۔دیگر یہ یہ دوائی بھی بہت مجرب ہے۔عمدہ تنگ ، ماشہ، روغن گاو 14 ماشہ میں نیم بریاں کریں۔پھر ند نیم بریا نمند سینده ان ا جنون سه ماشه به برگ نیم ۱ عدد کتھ ، ماشہ رسونت تود ملا کر باریک کر کے خوراک بچوں میں پراسے برا سر رنج مفید است دیگر: شوره علمی انقوله که شکری با نقوله، نمک مونوله، نوشادره نوره فلفل سیاه فولہ۔مٹی کے برتن (گھر) میں رکھ کر اوپر دوسرا برتن رکھیں۔اور منہ گل حکمت کریں۔اور نیچے آگر امن ندادیں۔خوراک ۲ سے ۲۰ سرخ۔دیگر پاره ۲ ماشه ، آملہ ساریم باشه ، سہا گہ بریان د ماشه ، فلفل سیاه ۶ ماسته ، دار فلفل ۲۶ ماشته، نه تجلیل ۱۶ ماشه۔باریک کر کے خونہ اک ۲ سرخ شہد میں ملا کر بے دیگر مغز شاخ گوزن شیر عشر اور مغز کنا۔میں رکھ کر پانچ چھ دفعہ آگ دیں خوراک ۲ رتی ہمراہ شہد و آب ادرک تولہ دیگر در حرارت میں تخم بالنگو ہمراہ شیر بنگ دیں۔: دیگر سلفیورک ایسڈ ڈائیلیوٹ پلادیں دیگر :- والیم اپریسائی ، ابودند، مشہور ماشہ آگی گرم و ماستہ۔یا عرق باریان یہ بیچوں میں مبیند دیگر : صفت اور بوڑھے لوگوں کو مغز ا نبلتاس ۳ ماشہ۔قند سیاہ ہ ماشہ کھلانا مفید ہے دیگر: مغز بادام ، مغز گنبد قند سیاہ کھلانا۔