بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 105 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 105

مجربات نور الدین حصہ اول پوست انار ترش چرائتہ حمد الله ستون بنادیں سنون مقوی دندان غنچه گل سرخ - استخوان بلیله زرد گرد سماق مسلم نا بوسیدہ توتیا ئے سبز سوختہ پیر اکسیس تولہ شب بیانی بریانی پوست انار ترش و توله مازرے بندہ تولیہ۔نشاستہ تو لہ - گل انار توله باریک کر کے ملنا۔، ہڑتال و درستی تو یہ بھی لوٹہ تولہ۔تو تیا ہے سبز مردانگ تولہ ٹھیکٹڑی سفید توله باریک کر کے مرغی کے انڈہ میں سے سفیدی نکال کر اس میں بھر دیں خواہ ایک میں یا دو میں پھر وہ انکل موٹے آٹے کی گل حکمت کریں تین میرا د پلوں کی آگ دے کر سنون بنا دیں ، سکروی ۱ تعریف : عام فساد خون ہوتا ہے اس میں تا کل نٹ ہی ہے اس لئے اس میں مغویات کی ضرورت ہے۔علاج : حجر جنمی کا شک ہم گرین پانی یا کلاب سے تولہ میں مل کر کے اس سے صاف کر دو۔ٹیپا سی کلورائس اور لائم مجید میں ا غرغرہ کر اب لائم جیو میں پلاؤ اور ہی نکھار نیچر فرائی کے بوند لا ئیکوار سٹر کیا سو بوند - ایسٹ فاسفورس ڈل یونہ۔پانی مفید ہے اور مولی کھانا بھی خالص گوشت سے ہر تعریف :۔دانتوں کے اخیر میں خالی جگہ میںگوشت کا اپنا ہو جاتا -:- جگہ اسباب : اخلاط غلیظ علاج : - کا ہی سرخ دسر بول لاکھ باریک کر کے لگانا۔ایارج - فیقر المنا نحجم زائد اور رسولی میں کہ غالبا تشک وغیرہ سے ہوتا ہے کاٹ دنیا مجرب دیکھا گیا ہے۔باب شتم و امراض علق وا اور ام حلق۔اور اس کی سوزش اور خراش حلقوم اس سے مراد ہے۔کو۔قلعہ یعنی روحتہ گوشت جو کوے کے تجھے ملا ہوا ہے اور تین وان چھٹیوں کو کہتے ہیں جن میں سے لعاب لکھتا ہے اور عضلات - علاج :- نصر کرنا۔جونک لگانا۔ہا تھ پاؤں زور سے باندھ دیا۔پا شویہ کرنا۔پچھ لیس گرون اورش نوں کے در میان لگانا۔مواد کور در درکنا۔رب توت سرکہ میں ملا کر غرغرہ کرنا۔