بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 613 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 613

گھر کی نگران ہے۔تو وقف نو کی جو ذمہ داری ہے وہ یہ ہے کہ اپنی نئی نسل کو احمدیت پہ قائم کرو اور اللہ تعالیٰ سے اس کا تعلق جوڑو۔(قسط نمبر 3، الفضل انٹر نیشنل 04 دسمبر 2020ء صفحہ 12) 613