بنیادی مسائل کے جوابات — Page 590
پھر حضور ام نماز فجر میں عموماً ساٹھ سے سو آیتوں کی تلاوت فرمایا کرتے تھے اور جب نماز سے فارغ ہوتے تو ابھی اتنا اندھیرا ہوتا تھا کہ قریب موجود انسان تو پہچانا جاتا تھا لیکن ڈور کا انسان نہیں پہچانا جاتا تھا۔(صحيح بخاري کتاب مواقيت الصلاۃ باب وقت العصر۔باب وَقْتِ الْفَجْرِ) (قسط نمبر 49، الفضل انٹر نیشنل 24 فروری 2023ء صفحہ 11) 590