بنیادی مسائل کے جوابات — Page lxiv
نمبر شمار سوال / رہنمائی قبول ہونے کے متعلق روایات اور ان کے عربی الفاظ کی مختلف لغات سے تشریح حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں پیش کر کے رہنمائی چاہی کہ ان میں سے کون سی روایت اور کس ترجمہ کو اختیار کیا جائے؟ وتر 292 ہم عشاء کی نماز میں وتر کی آخری رکعت الگ پڑھتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ وضو 293 اگر ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جائے تو کیا نماز کے لئے دوبارہ وضو کرنے سے پہلے استنجاء کرنا ضروری ہوتا ہے؟ وفات صفحہ نمبر 603 605 294 ایک دوست نے لکھا کہ بعض دوستوں کی طرف سے اس کے کزن کی وفات پر نامناسب رویہ کا اظہار کیا گیا ہے، جس پر اسے شدید دکھ ہے۔نیز اس دوست نے حضور انور سے دریافت کیا کہ کیا اسلام کی مخالفت پر فوت ہونے والے کسی عزیز کے لئے دعا کرنے سے قرآن 606 کریم ہمیں منع فرماتا ہے؟ [54]