بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 319 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 319

اتاں اتبا کے ساتھ سحری کھاؤ، نفل پڑھو، نمازیں با قاعدہ پڑھو۔تم لوگوں کا ،سٹوڈنٹس کا اور بچیوں کا رمضان یہی ہے کہ رمضان میں اٹھیں ضرور اور سحری کھائیں، اہتمام کریں اور اس سے پہلے دو یا چار نفل پڑھ لیں۔پھر نمازیں باقاعدہ پڑھیں۔قرآن شریف با قاعدہ پڑھیں۔قسط نمبر 1، الفضل انٹر نیشنل 27 اکتوبر تا02 نومبر 2020ء صفحہ 29) 319