بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 312 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 312

کیلنڈر بنانا جائز ہے۔لیکن اگر صرف دکھاوا کرنا اور رمضان کو ایک چپٹی سمجھ کر گزارنا مقصود ہو تو یہ سجاوٹ کرنا اور ایسے کیلنڈر بنانا نا جائز ہے اور بدعت شمار ہو گا۔(قسط نمبر 55، الفضل انٹر نیشنل 20 مئی 2023ء صفحہ 7) 312