بنیادی مسائل کے جوابات — Page 288
کے لئے مسیح موعود کو مبعوث فرمائے گا۔اس وقت مسلمانوں کے پاس مادی طاقت نہ ہو گی لیکن مسیح موعود کی جماعت دعاؤں اور تبلیغ کے ساتھ کام کرتی چلی جائے گی۔جس کی بدولت اللہ تعالیٰ ان فتنوں کو خود ہلاک کر دے گا۔(قسط نمبر 21، الفضل انٹر نیشنل 01 اکتوبر 2021ء صفحہ 11) 288