بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 37 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 37

37 37 کرو۔(سنن ترمذي كتاب النذور والايمان باب مَا جَاءَ فِي وَفَاءِ النَّخْرِ) پس خلاصہ کلام یہ کہ رمضان کا مسنون اعتکاف روزوں کے ساتھ ، رمضان کے آخری دس دنوں میں مسجد میں ہو سکتا ہے۔جبکہ رمضان کے علاوہ عام اعتکاف روزوں کے بغیر اور کم یا زیادہ وقت کے لئے ہو سکتا ہے۔(قسط نمبر 55، الفضل انٹر نیشنل 20 مئی 2023ء صفحہ 6)