بُخارِ دل — Page 89
89 دعا دعا کیجئے کہ حق دے استقامت کہ سب برکت وفا پر مجهز ھر ہے بہت اچھا عمل ہے جو ہو اروم أَوْ وَمْ مگر بھی دعا پر ہے دُعا بھی وہ کہ ہو مقبول باری فضل خدا پر ہے تو اے دل چھوڑ دے حرص و تمنا کہ اب سب کچھ خدا پر مجھز ہے 1 یعنی وہ کام جو مسلسل کیا جائے اور اُس میں ناغہ نہ ہو۔