بُخارِ دل

by Other Authors

Page 149 of 305

بُخارِ دل — Page 149

149 اے خداوند من، گنا ہم بخش ورنہ اپنے لئے ہلاکت ہے سوئے درگاه خویش را هم بخش ترا فضل اور کرامت دلبروں کی یہی علامت ہے دلستانی و دلر بائی گن ہے نگا ہے گرہ کشائی کن لطف فرما - تیری عنایت ہے روشنی بخش در دل و جانم ورنہ اندھیر اور ظلمت ہے پاک گن از گناه پنهانم میرے آقا! بہت ندامت ہے عالم مرا عزیز ہوئی بس کہ احسان بے نہایت ہے در دو وانچه می خواهم از تو نیز توئی تاکہ جاری رہے۔جو نعمت ہے رحم کر، رحم کر، میرے پیارے تو ہی جانی ہے، کو ہی جنت ہے عشق و مشک تحسین جو میرا خاص ہو اوروں کا بالعموم - پھر کیوں نہ اُس سے عشق کی پوری کروں رُسوم مشفق بھی تم، شفیق بھی تم، دگر با بھی تم قرباں میں پھر نہ کیوں ہوں ، تصدق سے گھوم گھوم کاٹیں اگر چُھری ری سے مرا بند بند آپ فُرْتُ وَ رَبِّ كَعْبَهِ کہوں، ہاتھ چوم چوم