بُخارِ دل

by Other Authors

Page 117 of 305

بُخارِ دل — Page 117

117 نوا را تلخ تر می زن چو ذوق نغمہ کم یابی حدی را تیز تر می خواں چومحمل را گراں بینی دعا دعا مانگو ہر اک حاجت پہ اللہ سے دعا مانگو ضرورت ہو جو مشکل تر تو محنت سخت تر کر دو اگر مطلب بہت اعلیٰ ہے اونچے تم بھی ہو جاؤ غرض جتنا بڑا مقصد ہے اُتنی ہی دعا بھی ہو اگر ہوں راستے میں دیتیں، روکیں، نہ گھبراؤ یہی کہتے چلے جاؤ یہی کہتے بڑھے جاؤ نوارا تلخ ترمے زن چو ذوق نغمہ کم یابی حدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی مالی خدمت کمی بیشی کی فکروں میں پڑے کیوں آدمی زاده 1 کبھی فیل ورخ وفر زمیں سے بڑھ جاتا ہے اک پیادہ لے وہی مالوں کی قربانی پر ہوسکتے ہیں آمادہ ہیں جن کی ہمتیں عالی ہے جن کی زندگی سادہ 1 فیل، رخ ، فرزین اور پیادہ شطرنج کے مہروں کے نام ہیں۔