حضرت بُو زینب صاحبہؓ — Page 5
حضرت یو زینب صاحبہ سادہ مزاج تھے۔5 آپ، آپ کے بھائی ، آپ کی دوسری والد وسب خدا کے فضل سے انتہائی مخلص احمدی تھے ،اور آپ سب کا شمار صحابہ کرام حضرت مسیح موعود علیہ السلام میں ہوتا ہے۔حضرت بو زینب صاحبہ کو اپنی والدہ بُو امتہ الحمید بیگم صاحبہ سے بے حد محبت تھی، لیکن ابھی آپ جوان بھی نہ ہوئی تھیں کہ آپ کی دوسری والدہ یعنی خالہ صاحب بھی وفات پا گئیں۔نواب صاحب کی اکلوتی لاڈلی بیٹی ایک بار پھر تنہا رہ گئی۔تو آپ کو ان کی فکر نے گھیر لیا کہ بچی جوان ہونے والی ہے۔کیسے اکیلی رہے گی۔اب انہیں یہ پریشانی تھی کہ جلد کوئی اچھا رشتہ ملے تو وہ ان کی شادی کر دیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بھی آپ کا بہت خیال اور فکر تھا ، اور آپ نے دعا کر کے اپنے چھوٹے بیٹے حضرت مرزا شریف احمد صاحب کیلئے ان کا رشتہ بھجوایا۔جو نواب صاحب نے بہت خوش دلی سے قبول کیا۔چنانچہ 27 رمضان 1324(15 نومبر 1906 ء) کو آپ کا نکاح ہو گیا۔نکاح کی تقریب دار المسیح کے حصہ دار البرکات کے صحن میں منعقد ہوئی اور حضور علیہ السلام کی موجودگی میں حضرت خلیفہ اسبح الاول نے آپ کا نکاح پڑھایا۔جہاں حضرت نواب صاحب اس رشتہ سے بہت خوش تھے وہاں