بیت بازی

by Other Authors

Page 3 of 52

بیت بازی — Page 3

و الله الرحمن الرحيم پیش لفظ صد سالہ سال تشکر کے موقع پر لجنہ اماءوا کا شعبہ اشاعت یہ کتاب بیت بازی کے نام سے شائع کر رہا ہے۔اس میں ورمین اسلام محمود کلام عامر در بدن اور بخار دو سے منتخب اشعار لئے گئے ہیں۔حروف تہجی کی ترتیب سے تیار کی گئی ہے۔اس کی تیاری میں محترمہ نزہت آرا حفیظ صاحبہ کی کاوش شامل ہے۔حضرت خلیفة المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔معاشرے کا مذاق بعض مطالبے کرتا ہے۔اگر آپ نے مذاق کی اصلاح نہ کی۔اور مطالبوں کی راہ میں کھڑے ہو گئے۔تو آپ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔مذاق بلند کریں۔اور مذاق کے مطالبات پورے کریں۔یہ دو چیزیں کٹھی ہونا ضروری ہیں۔بہت مذاق پیدا کرنا نہایت اہم ہے اگر دینی ذوق ہی نہیں۔تو آپ اس کو دوسری طرف اس قسم کی چیز میں منقل نہں کر سکتے جن کو شعرو شاعری کا شوق ہے۔دہی پھر آخر اعلی درجے کے کلام سے لذت یا بی کی صلاحیت رکھتے ہیں (خطبہ جمعہ ۲۸ اکتوبر ۱۹۸۸ء بیت الفضل لنڈن)