بیت بازی

by Other Authors

Page ii of 52

بیت بازی — Page ii

بیت بازی کے اشاعتی پروگرام کی چودھویں کتاب ہے جو 1991ء میں پہلی دفعہ شائع ہوئی تھی۔حضرت خلیفہ مسیح الرائع نے کتاب کی پسندیدگی اور دعاؤں پر مشتمل حیات بخش مکتوب ارسال فرمایا۔آپؐ نے تحریر فرمایا " د, کے زیر اہتمام شائع ہونے والی کتب اصحاب فیل“ اور بیت بازی موصول ہوئیں۔جزاکم اللہ واحسن الجزاء۔بیت بازی والا آئیڈیا تو بہت اچھا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کتب کی اشاعت کو احمدی بچوں کی تربیت اور ان میں اعلیٰ اخلاق کی ترویج کے لئے بہت ہی مفید نائے اور آپ کی مساعی ہر لحاظ سے بابرکت نتائج کی حامل ثابت ہو۔ان کتب کی تیاری میں شریک ہونے والی بہنوں کو میری طرف سے محبت بھرا سلام اور دعائیہ پیغام پہنچا دیں۔اللہ ان سب سے ہمیشہ راضی رہے۔اللہ آپ کے ساتھ ہو۔“ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کتاب بہت مقبول ہوئی اب اس کا تازہ ایڈیشن پیش خدمت ہے جس میں کلام طاہر سے اشعار بھی شامل ہیں۔دعا ہے کہ حضور کی دعائیں ہمارے ساتھ رہیں اور خدمت دین کی توفیق پائیں۔