برگِ سبز — Page 302
برگ سبز مربی حیدر آباد مربی زیمبیا، زمبابوے، ملاوی ممبر قضا بور ڈر بوہ وقف عارضی لیسٹر یو کے ناظم قضا بور ڈیو کے نائب مدير الفضل انٹرنیشنل درس حدیث مسجد فضل لندن : : * 1975 1974 1987-1979 * 1999** 1995 : $2001** 1999 2001 تا حال $2004 2004ء سے تا حال سب سے قبل زمبابوے میں دسمبر 1981ء میں تشریف لے گئے اور وہاں مشن ہاؤس کی عمارت خریدی۔یکم جنوری 1982 ء کو یہ عمارت احمد یہ مسلم ایسوسی ایشن کے نام سے رجسٹر ڈ ہوئی اور باقاعدہ مشن کا آغاز ہوا۔تصنیفات (بحوالہ افضل انٹر نیشنل 30 جون 1993ء) (1)۔سوانح فضل عمر -جلدسوم (2)۔سوانح فضل عمر۔جلد چہارم (3) سوانح فضل عمر جلد پنجم (4)۔دعائے مستجاب (5)۔نہج الطالبین نصاب حدیث (6) - دلچسپ سبق آموز واقعات (7) - قدرت ثانیہ کا دور اوّل 302 (8)۔قسمت کے ثمار