برگِ سبز

by Other Authors

Page 118 of 303

برگِ سبز — Page 118

برگ سبز کا شکر ادا کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ وہ وقت بھی آسکتا ہے جب ایک آدمی کسی ایک جگہ بیٹھے ہوئے ساری دنیا کو قرآن مجید پڑھا سکے گا۔اور خدا تعالیٰ کے فضل سے آج MTA کے ذریعہ یہ پیشگوئی پوری ہو رہی ہے اور شکر کے نتیجہ میں کامیابیوں اور فتوحات کے نئے نئے افق ظاہر ہوتے چلے جارہے ہیں۔اگر ہر بال ہو جائے سخن ور تو پھر بھی شکر ہے امکاں سے باہر الفضل انٹرنیشنل 26 اگست 2005 ء 00 118