براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ — Page 113
113 براہین احمدیہ : مولوی عبد الحق (بابائے اردو) کا مقدمہ اعظم الکلام reform۔These are the degradation of women and the institution of Slavery; the imprisonment of the human Intellect within the narrow circle of knowledge possessed by an able and uncultivated Bedouin of the sixth century; the inevitable penalty of death for forsaking Islam۔"2 (The proposed politiced, legal, and social Reforms in the ottoman Empire and other Mohammadam states By Moulavi Charagh Ali - Bombay Printed at the Education Society's Press Byculla — 1883) پادری کین میلکم میکال نے اپنے مضمون میں “ Three incredible Vices ” کو اسلام کے عیوب میں شمار کیا ہے اور اپنی بات میں مزید وزن پیدا کرنے کے لیے ولیم میور کا حوالہ دیا ہے اور اُس کی عبارت کے ایک ٹکڑے کو اپنی بات کے ساتھ جوڑ دیا ہے جو لکھتے ہیں: " Three Radical evils ” اور نتیجہ ولیم میور کی ہی عبارت کو جوڑ کر درج کیا ہے یعنی: "These Three radical evils"۔۔۔flow from the faith in all ages and in every country and must continue to flow so long as the Koran is standard of belief۔3 یعنی یہ تینوں عیوب اُس وقت تک ظاہر ہوتے رہیں گے جب تک ایمان کا معیار قرآن ہے۔" لیکن مولوی چراغ علی صاحب نے تین عیوب تو درج کر دیئے ہیں مگر جو بات میلکم میکال نے کی ہے اُس کا ذکر نہیں کرتے جو اس کی تمہید باندھنے کا مقصد ہے۔اگر چہ مولوی چراغ علی صاحب ان تین لا علاج امراض کے تعارفی پیرا میں معترض کو قرآن کی پاک تعلیم ” 4 The Hallowed texts of the Koran سے “بالکل ناواقف ” wholly ignorant” قرار دیتے ہیں۔لیکن آخر پر نتیجہ درج کرتے ہوئے قرآن کریم میں تعلیمات سکھانے کا محمد عربی (صلعم) کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔جیسے لکھا ہے: "Pure Islam thaught by the Arabian Prophet, Mohammad in the Koran" وہ پاک اور ٹھینٹ اسلام جو پیغمبر عرب محمد صلی اللہ ہم نے ہمیں قرآن میں بتایا۔اول: مولوی چراغ علی صاحب نے اعتراض کو پورا درج نہیں کیا۔ود6 دوم اعتراض پر ایک اور اعتراض کو پیدا کر دیا کہ یہ تعلیم حضرت محمد صلعم نے قرآن میں درج کی ہے ! علاوہ ازیں حضرت محمد صلی علیم کے ذکر میں جو الفاظ پادری میلکم میکال نے استعمال کئے ہیں وہ able and uncultivated Bedouin کے ہیں۔جن کا ترجمہ کرنے میں مصنف کے الفاظ Able کو نظر انداز کر کے مولوی عبد الحق صاحب نے “نا قابل و نا تربیت یافتہ بدو ” کے کئے ہیں able کا ترجمہ اہل، قابل، لائق ، فاضل کے ہوتے ہیں۔مولوی عبدالحق صاحب نے قابل اور فاضل کو