بیت بازی

by Other Authors

Page 833 of 871

بیت بازی — Page 833

833 ۱۹۸ میں تو بیٹھا ہوں مرکب ۱۹۹ مست ہوں میں تو روزِ اوّل سے میرا باجا ہے تیغ کی جھنکار ۲۰۰ ۲۰۱ مجھے تو سراب دے گی کیا شراب مجھے کیا دکھاتا ہے فائده زہر لگتا ہے رباب مجھے ئے کے پھندے میں جو پھنسا؛ سو پھنسا اس کے مضبوط جال ہیں ایسے ۲۰۲ مجھ کو لڑنا ہی پڑا؛ اعداء کینه توز سے جنگ آخر ہوگئی تدبیر سے، تقدیر کی مجھ کو رہتی ہے ہمیشہ اس کے ہاتھوں کی تلاش فکر رہتی ہے تجھے صبح و مسا گف گیر کی ۲۰۲ میں بھی کمزور ؛ میرے دوست بھی کمزور تمام کام میرے تو سبھی میرا خُدا کرتا مُردہ دلوں کے واسطے؛ ہر لفظ ہے حیات میری صدا نہیں؛ یہ فرشتوں کا صور ہے میرے پہلو سے اُٹھ گئے گر تم گرد گھوما کرے گی پاس میرے ۲۰۵ و ۲۰۷ ۲۰۸ ۲۰۹ ۲۱۰ ۲۱۱ ۲۱۲ ۲۱۳ ۲۱۴ مسلمانی ہے؛ پر اسلام ނ نا آشنائی ہے نہیں ایمان کسی؛ باپ دادوں کی کمائی ہے میں خود اپنے گھر کا بھی مالک نہیں ہوں ہے غیروں کے ہاتھوں میں میری بڑائی میرا کام جلتی محمد کی امت مسیحا پانی چھڑکنا رقیبوں کا حصہ لگائی بجھائی کا لشکر پہیلی یہ میری سمجھ میں نہ آئی مُبارک ہو ڈارون کو ہی رشتہ قرابت نہیں رکھتے لنگور ہم سے مٹ جائے دل سے زنگ رذالت؛ خُدا کرے آجائے پھر سے دور شرافت؛ خُدا کرے مل جائیں تم کو زہد وامانت؛ خُدا کرے مشہور ہو تمہاری دیانت؛ خُدا کرے مل جائے تم کو دین کی دولت؛ خُدا کرے چمکے فلک تاره قسمت؛ خُدا کرے ۲۱۵ منظور ہو تمہاری اطاعت؛ خُدا کرے مقبول ہو تمہاری عبادت؛ خُدا کرے میلا ہے علم سے مجھ کو ؛ نہ کچھ اپنی لیاقت سے ملا ہے مجھ کو جو کچھ بھی، سو مولیٰ کی عنایت سے میرے ہاتھوں تو پیدا ہوگئی ہیں اُلجھنیں لاکھوں جو سلجھیں گی تو سلجھیں گی ترے دستِ مُروت سے میرا سردار کوثر بانٹنے بیٹھا ہے جب پانی تو دل میں خیال تک مت لا؛ کہ وہ بانٹے گا خشت سے مسیحا کیلئے لکھا ہے؛ وہ شیطاں کو مارے گا نہ مارے گا وہ آئن سے؛ کرے گا قتل محبت سے ۲۱۶ ۲۱۷ ۲۱۸ ۲۱۹