بیت بازی

by Other Authors

Page 828 of 871

بیت بازی — Page 828

828 میرے درد کی جو دوا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے وہ جو بے پناہ اُداس ہو؛ مگر ہجر کا نہ گلہ کرے مری چاہتیں، مری قربتیں؛ تو وہ جسے یاد آئیں سے چھپ کے؛ قدم قدم لباس شب میں لپٹ کے آہ و بکا کرے میں اُس کا فقیر ہوں آقا؛ تو جو میرے لئے بھلا سمجھے مجھے اے کاش! ہر کوئی تیرا اور فقط تیرا ہی گدا سمجھے میری جھولی میں کچھ نہیں مولا! زندگی زندگی کا سفر نبھانے کو پیٹ خالی ہے، ہاتھ خالی ہے میں اکیلا ہوں، ساتھ خالی ہے میرے اس دنیا میں لاکھوں ہیں؛ مگر کوئی نہیں میرا تنہائیوں میں ساتھ نبھانے کیلئے منصورہ لے کر آئی ہے اپنی بھولی بھالی بچی معجزہ ہے جو اک اللہ کا؛ اونچی قسمت والی بچی میں اب سمجھا ہوں وہ کیفیت کیا ہوتی ہے جب دل کو ہر دُور اُفتادہ اُویس پہ لختِ جگر سے بڑھ کر پیار آئے کلام محمود ۹۳ ۹۴ ۹۵ ۹۶ ۹۷ ۹۸ ۹۹ 1۔۱۰۱ مجھے اس بات پر ہے ۱۰۲ ۱۰۳ محمد جو ہمارا پیشوا ہے محمد جو کہ محبوب خدا ہے فخر محمود! مامور ނ دشمنی میرا معشوق؛ محبوب کیا اس کا ہی نام اتقا خُدا ہے ہے تھے مسیحا ہاں! ان ނ ہمارا کام کیا ہے ޏ وقت یہی میری دُعا ہے موسیٰ خُدا کے غلام ۱۰۴ محمود خُدائے لم یزل ۱۰۵ 1+4 میرے دوستو! شرک کو چھوڑ دو تم سب بلاؤں سے بڑھ کر بلا ہے محبت سے کہتا ہے وہ تم کو ہر دم اُٹھو سونے والو! کہ وقت آگیا ہے ۱۷ مقابل میں اس کے اگر کوئی آئے نہ آگے بچے گا؛ نہ اب تک بچا ہے ۱۰۸ مسیحا و مهدی دوران 11۔آخر وہ جس کے تھے تم منتظر آگیا ہے مصیبتوں سے نکالتا ہے؛ بلاؤں کو سر سے ٹالتا ہے گلے کا تعویذ اسے بناؤ، ہمیں یہی حکم مصطفی ہے مگر مسلمانوں پر ہے حیرت؛ دلوں : جنھوں نے پائی ہے ایسی نعمت یاد مقیمی چھائی ہے پھر بھی غفلت؛ ہے، نے خُدا ہے