بیت بازی — Page 757
757 ۶۸ ۶۹ پڑ جائے ایسی نیکی کی عادت؛ خُدا کرے سرزد نہ ہو کوئی بھی شرارت؛ خُدا کرے پھیلاؤ سب جہان میں؛ قول رسول کو حاصل ہو شرق و غرب میں سطوت ؛ خُدا کرے پایاب ہو تمھارے لیے بحرِ معرفت کھل جائے تم پہ راز حقیقت؛ خُدا کرے ا پرواز ہو تمھاری نہ افلاک سے بلند پیدا ہو بازوؤں میں وہ قوت؛ خُدا کرے پہلے تو ساحروں کے عصا مار ہو گئے لیکن عصائے موسی سے بے کار ہو گئے پلائے تو اگر مجھ کو تو میں اتنی پیوں ساقی رہوں تاکثر قدموں پر ترے میں سر نگوں ساقی ۷۲ ۷۳ 'ت' سے 'ی' ات' سے شروع ہو کر'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 133 37 11 25 60 در ثمين در عدن کلام طاهر کلام محمود ﴿ دُرّ ثمين i ii iii iv تھک گئے ہم تو انہیں باتوں کو کہتے کہتے ہر طرف دعوتوں کا تیر چلایا ہم نے تیرے منہ کی ہی قسم؛ میرے پیارے احمد تیری خاطر سے یہ سب بار اُٹھایا ہم نے تیری الفت سے ہے معمور میرا ہر ذرہ اپنے سینہ میں یہ اک شہر بسایا ہم نے تیرا مئے خانہ جو اک مربع عالم دیکھا خم کا خم منہ سے بصد حرص لگایا ہم نے تیرے نام کا مجھ کو اقرار ہے ترا نام غفار و ستار ہے ۴