بیت بازی

by Other Authors

Page 682 of 871

بیت بازی — Page 682

== := iv 682 'ت' سے 'و' 'ت' سے شروع ہوکر 'و' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 25 2 در عدن كلام طاهر کلام محمود له 2 3 18 در ثمین ا تا اس کے دل یہ نوریقیں کا نزول ہو وہ جناب عز وجل میں قبول ہو تقویٰ یہی ہے یارو! کہ نخوت کو چھوڑ دو کبر و غرور و بخل کی عادت کو چھوڑ دو در عدن ہر ایک ނ خلوص و محبت نصیب ہو تسخير خلق، خلق و محبت سے تم کرو تمہیں سلام و دُعا ہے نصیب صبح و مسا جوار مرقدِ شاہ زماں میں رہتے ہو کلام طاهر تم اُٹھے ہو؛ تو لاکھ اُجالے اُٹھے تم چلے ہو؟ تو برق گام چلو ، تم تمہارا چہرہ بُرا تو نہیں؛ نہا دھو کر کبھی تو حُسن شرافت نکھار کر دیکھو وابسته ہے جہانِ کو تمہیں سونپی گئی زمام؛ چلو کلام محمود تجھ پہ ہم کیوں نہ مریں اے مرے پیارے کہ ہے تو دولت و آبرو و جان سے پیارا ہم کو