بیت بازی — Page 653
653 -- == := گے 'ن' 'گ' سے شروع ہو کر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدر كلام طاهر 21 3 2 1 15 iv > کلام محمود در ثمین گرو نے تو کرکے دکھایا تمہیں وہ گر عاشقوں کی رُوح نہیں اس کے ہاتھ۔پھر غیر کیلئے ہیں وہ کیوں اضطراب میں رسته چلو جو بتایا تمہیں ނ گر وہ الگ ہے ایسا؛ کہ چھو بھی نہیں گیا پھر کس نے لکھ دیا ہے؛ وہ دل کی کتاب میں در عدن ۴ گلشن احمد میں آجائے بہار؛ اندر بہار دل لبھائے؛ عندلیب خوشنمائے قادیاں گریه یعقوب نصف شب خدا کے سامنے صبر ایوبی برائے خلق باخندہ جبیں کلام طاهر گو جدائی ہے کٹھن؛ دُور بہت ہے منزل پر مرا آقا بلا لے گا مجھے بھی؛ اے ماں! کلام محمود پائے کون مرہم کافور سے گل گرمی اُلفت سے ہے یہ ہے یہ زخم دل گلوں پر پڑگئی کیا اوس دید رُوئے جاناں سے کوئی دیکھو تو کیسا شور برپا ہے عنادِل میں