بیت بازی — Page 533
533 ست (اس' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 12 7 4 1 كلام طاهر کلام محمود == iii 'الف' سے 'س' 'الف' سے شروع ہو کر اس پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 3 1 1 1 كلام طاهر کلام محمود == !!! در ثمین آریوں پر ہے صد ہزار افسوس دل میں آتا ہے بار بار افسوس کلام طاهر اب اسے ڈھونڈ نے جائے تو کہاں اُردو کلاس اسے اب دیکھے گی دل ہی میں نہاں اُردو کلاس