بیت بازی — Page 527
527 کلام محمود آ کہ پھر ظاہر کریں؛ اُلفت کے راز یار میں ہو جائیں گم ؟ عمرت دراز 'ب' سے 'ز' ب سے شروع ہو کر از پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار كلام طاهر 1 1 کلام طاهر ا بچشم کم تمہیں سمجھایا بس خدا کیلئے دکھاؤ نا؛ سرتسلیم کر کے کم اعجاز i 'ت' 'ز' ات سے شروع ہو کر از پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 3 3 كلام طاهر کلام طاهر ا تیری بقا کا سفر تھا قدم قدم اعجاز بدن سے سانس کا ہررشتہ دم بہ دم اعجاز ترا فنا کے افق ނ۔پلٹ پلٹ آنا دُعا کے دوش پہ نبضوں کا زیر و بم اعجاز تھا اک کرشمہ پیہم تیرا دل بیمار دکھایا ہوگا کسی دل نے ایسا کم اعجاز