بیت بازی — Page 515
515 'و' سے 'ر' (' و' سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 38 22 1 2 13 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود := == iv Y در ثمین وہ جو تھے اونچے محل ؛ اور وہ جو تھے قصر بریں پست ہوجائیں گے؛ جیسے پست ہو اک زیر غار وہ خدا؛ جس نے نبی کو تھا زیر خالص دیا زیور دیں کو بناتا ہے وہ اب مثل سنار وہ خدا؛ جس نے بنایا آدمی اور دیں دیا وہ نہیں راضی؛ کہ بے دینی ہو ان کا کاروبار وہ خدا؛ اب بھی بناتا ہے جسے چاہے کلیم اب بھی اس سے بولتا ہے جس سے وہ کرتا ہے پیار تو حمکا وہ ہے نیر اکبر اس انکار ہو سکے کیونکر وہ ویدوں کا ایشر ہے؛ یا اک حجر کہ بولے نہیں؛ جیسے اک گنگ و کر و قدير قسم اُس کی اُس کی نہیں ہے وہ ہے مہربان و کریم سایه نظیر واہ رے زورِ صداقت! خوب دکھلایا اثر ہو گیا نانک شار دین احمد سر بئر ورنہ وہ ملت، وہ رہ، وہ رسم، وہ دیں چیز کیا انگن جس یہ نور حق نہیں خورشید وار واہ رے جوشِ جہالت ! خوب دکھلائے ہیں رنگ جھوٹ کی تائید میں حملے کریں دیوانہ وار واہ رے باغ محبت ! موت جس کی رہ گذر وصل یار اُس کا ثمر ؛ پر اردگرد اس کے ہیں خار 1۔"1