بیت بازی

by Other Authors

Page 460 of 871

بیت بازی — Page 460

460 در ثمین مگر پیارا ہے ان کو غرور اور فساد سارے ہیں پر عناد دوسرے مجھے کب خواب میں بھی تھی یہ اُمید کہ ہوگا میرے پر یہ فضل جاوید میلی یوسف کی عزت؛ ایک بے قید نہ ہو تیرے کرم سے کوئی نومید زینت پھلوئے ما جان جهان می آید کمال انسانی؛ صلّ على نَبِيِّنَا صَلَّ عَلَى مُحَمَّد ود رعد در عدن مرهم زخم دل مادر مهجورو حزين دید عکس یزدانی منتہائے منبع جود و فضل رحمانی منتہائے مہر طبيب روحانی منتہائے کمال انسانی؛ صلّ على نَبِيِّنَا صَلَّ عَلَى مُحَمَّد کمال انسانی؛ صلّ على نَبِيِّنَا صَلَّ عَلَى مُحَمَّد مبارک ہے یه انجام مبارک رہے کلام طاهر قسمت محبان محمد میرے وطن ! مجھے تیرے اُفق سے شکوہ ہے کہ اس پر ثبت ہے عبدالسلام نام کا چاند کلام محمود اسلام ہو گیا مخفی سارے عالم چھا گیا ہے سواد مگر اس قصد کے بہانے سے کر رہے ہیں وہ کار صد جلاد میں بھی کہتا ہوں آج تجھ سے وہی جو ہیں پہلے سے کہہ گئے اُستاد Λ ۹ ۱۲