بیت بازی

by Other Authors

Page 458 of 871

بیت بازی — Page 458

458 'ک' سے 'د' اک سے شروع ہو کر ادا پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن کلام محمود 11 2 1 8 i == iii در ثمین کہا نیند کی ہے دوا سوز و درد کہاں نیند؛ جب غم کرے چہرہ زرد کہا ہرگز نہیں ہوں گے یہ برباد در عدن بڑھیں گے، جیسے باغوں میں ہوں شمشاد کیوں نہ پھر ہو جمال میں کامل جب کہ نور جمیل ہے کلام محمود احمد کچھ تو فرمائیے! کریں اب کیا کچھ تو اب کیجئے ہمیں ارشاد متلک ہے طلسم فریب ٹوٹے گا گناہ رہیں گے ہم مشق بازوئے جلاد کب گرے گا وہ پنجہ فولاد کب رہا ہوگی قید سے فطرت دور کب ہوگا دور استبداد کون ہوگا فدا ترے رُخ کون کہلائے گا تیرا فرہاد ۴ و 11 پر کون رکھے گا پھر امانت عشق کس کے دل میں رہے گی تیری یاد گفر و الحاد کے مٹانے کی حق نے رکھی ہے تجھ میں استعداد کیوں نہ ہو وہ صاحب معراج کے شاگرد ہیں آسماں پر اُڑ رہا ہے اس لیے اُن کا سمند