بیت بازی

by Other Authors

Page 414 of 871

بیت بازی — Page 414

414 کلام محمود یا الہی ! آپ ہی اب میری نصرت کیجئے کام ہیں لاکھوں؛ مگر ہے زندگی مثل حباب یہ صدمہ ہائے جُدائی ؛ اُٹھائے جائیں گے کب دل اور جان مرے؛ اُن کی تاب لائیں گے کب یہ میں نے مانا کہ ہے اُن کی ذات بے پایاں مگر وہ چہرہ زیبا مجھے دکھائیں گے کب