بیت بازی

by Other Authors

Page 403 of 871

بیت بازی — Page 403

403 == 'ت' سے 'ب' 'ت' سے شروع ہو کر 'ب 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين کلام محمود در ثمین 3 1 له 2 ا تم ہمیں دیتے ہو کافر کا خطاب کیوں نہیں لوگو! تمہیں خوف عقاب کلام محمود تشنگی بڑھتی گئی؛ جتنا کیا دُنیا سے پیار پانی سمجھے تھے جسے؛ وہ تھا حقیقت میں سراب تابش رخ انور ہے روز و شب ظلمت کدہ میں لوٹ رہا ہوں میں دم بہ کب تو زیر i 'ج' سے 'ب' 'ج' سے شروع ہو کر 'ب ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 5 1 1 3 در عدن کلام محمود == iii ==